حکومت کی ملک بھر میں آن لائن اور یکساں پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ کی منظوری
وفاقی حکومت نے ملک بھر کے لیے یکساں اور آن لائن پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ کے حصول کے نئے نظام کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو سرٹیفیکیٹ کے حصول میں درپیش پیچیدہ اور طویل کارروائیوں سے نجات دلانا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت نیشنل […]
حکومت کی ملک بھر میں آن لائن اور یکساں پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ کی منظوری Read More »










