بنوں،حسنی داراشاہ سورانی میں افسوسناک واقعہ
سلمان علی خان خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے حسنی داراشاہ سورانی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 سالہ معصوم بچی زندگی کی بازی ہار گئی جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور جاں بحق ہونے والی بچی کی میت اور […]
بنوں،حسنی داراشاہ سورانی میں افسوسناک واقعہ Read More »










