شہباز شریف میرے لیے قابل احترام، پاکستان کی تجاویز زیر غور، معاملات آگے بڑھ رہے ہیں، ٹرمپ
وزیراعظم میاں شہبازشریف کی تجاویز پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل بھی سامنےآگیا ہے اور امریکی صدر کا کہنا ہے کہ شہبازشریف میرے لئے قابل احترام شخص ہیں۔ فاکس نیوز سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شہبازشریف ہر جگہ نہایت معزز شخص ہیں ، میں ان کی تجاویز پر حکام […]










