خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشیں، فرنٹیئر کور نارتھ کی بڑے پیمانے پر ریسکیو کارروائیاں
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں بالخصوص باجوڑ اور چترال میں شدید اور طوفانی بارشوں کے نتیجے میں سڑکیں، پل اور مکانات شدید متاثر ہوئے ہیں جس سے مقامی آبادی کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ اس صورتحال میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے جوانوں نے فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر امدادی […]
خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشیں، فرنٹیئر کور نارتھ کی بڑے پیمانے پر ریسکیو کارروائیاں Read More »










