تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کاہائی الرٹ جاری

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کاہائی الرٹ جاری

شاہدجان پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں یکم اپریل سے 4 اپریل تک تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کرتے ہوئے صوبہ بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق، اس دوران چترال، سوات، شانگلہ، دیر، کوہستان، بونیر، مانسہرہ […]

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کاہائی الرٹ جاری Read More »

خیبرپختونخوا کے11 اہم افسران مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے لیے نامزد

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبرپختونخوا کے محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ نے 11 افسران کو مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق 46ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس 30 مارچ 2026 سے 5 جون 2026 تک نیشنل

خیبرپختونخوا کے11 اہم افسران مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے لیے نامزد Read More »

فاسٹ بالر شاہین آفریدی پرجرمانہ عائد،وجہ سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے اپنے ہی کپتان اور اسٹار فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ فرنچائز کے اعلامیے کے مطابق، یہ کارروائی سیکیورٹی پروٹوکولز کی

فاسٹ بالر شاہین آفریدی پرجرمانہ عائد،وجہ سامنے آگئی Read More »

متنازع ٹویٹ کا معاملہ،فاسٹ بالر نسیم شاہ کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دو کروڑ روپے کے بھاری جرمانے کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا وضاحتی بیان سامنے آگیا ہے۔ نسیم شاہ نے واضح کیا ہے کہ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر حالیہ متنازع پوسٹ ان کی مینجمنٹ ٹیم کی جانب سے کی گئی

متنازع ٹویٹ کا معاملہ،فاسٹ بالر نسیم شاہ کا وضاحتی بیان سامنے آگیا Read More »

خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی کرپشن،سینئر صحافی و تجزیہ کار حماد حسن کا انکشاف

سینئر صحافی اور تجزیہ کار حماد حسن نے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے موجودہ دورِ حکومت کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں کرپشن نے گزشتہ 12 برسوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ حماد حسن کے مطابق ایشین ڈیویلپمنٹ بینک (ADB) کے فنڈز سے چلنے

خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی کرپشن،سینئر صحافی و تجزیہ کار حماد حسن کا انکشاف Read More »

خیبر،باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، اسکول پر جھنڈا لہرانے والے 10 خارجی انجام کو پہنچ گئے

خیبر،باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اسکول پر جھنڈا لہرانے والے 10 خارجی انجام کو پہنچ گئے

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی فورسز نے ایک فوری اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اسکول پر قبضہ کرنے کا ڈرامہ رچانے والے 10 خارجیوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق دہشت گردوں کے ایک گروہ نے باڑہ کے خواجہ میر اسکول پر قبضہ کرنے کی ناپاک کوشش کی، وہاں اپنا

خیبر،باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اسکول پر جھنڈا لہرانے والے 10 خارجی انجام کو پہنچ گئے Read More »

محکمہ موسمیات کی طوفانی بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی، الرٹ جاری

بارشوں کا نیاسلسلہ کب شروع ہوگا،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی جاری

محکمہ موسمیات نے ملک میں مغربی ہواؤں کے ایک نئے اور طاقتور سلسلے کی پیشگوئی کی ہے جو یکم اپریل سے ملک میں داخل ہوگا اور 4 اپریل تک مختلف علاقوں پر اثر انداز رہے گا۔ اس موسمی نظام کے تحت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے جبکہ

بارشوں کا نیاسلسلہ کب شروع ہوگا،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی جاری Read More »

بینک آف خیبر میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ، ایمل ولی خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

فاسٹ بالر نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ پر ایمل ولی خان کا شدید ردعمل

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے متعلق متنازع ٹویٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ان پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ حکومت اور ریاستِ پاکستان کو

فاسٹ بالر نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ پر ایمل ولی خان کا شدید ردعمل Read More »

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ پر پی سی بی کا ایکشن،بھاری جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے خلاف سوشل میڈیا پر متنازع پیغام جاری کرنے کے معاملے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے ان پر دو کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ پی سی بی کی تین رکنی ڈسپلنری کمیٹی کی جانب سے یہ فیصلہ

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ پر پی سی بی کا ایکشن،بھاری جرمانہ عائد Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ توسیع میں وزارتوں کی مبینہ بولیاں، سالار خان وزیرکے چونکا دینے والے انکشافات

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سالار خان وزیر نے خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے عمل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوشل میڈیا پر سنگین انکشافات کی بوچھاڑ کر دی ہے ۔ سالار خان وزیر نے اپنے سلسلے وار بیانات میں دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز 15 وزراء کو کروڑوں روپے کی

خیبرپختونخوا کابینہ توسیع میں وزارتوں کی مبینہ بولیاں، سالار خان وزیرکے چونکا دینے والے انکشافات Read More »

Scroll to Top