کابینہ ڈویژن کی وضاحت: کون سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی ہوگی؟
کابینہ ڈویژن نے 14 مارچ 2026 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے حوالے سے پیدا ہونے والے ابہام کو دور کرتے ہوئے ایک نیا وضاحتی اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اس اعلامیے کے مطابق تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ صرف وزارتوں تک محدود نہیں بلکہ تمام قانونی و خودمختار اداروں، ریگولیٹری اتھارٹیز اور سرکاری ملکیتی اداروں […]
کابینہ ڈویژن کی وضاحت: کون سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی ہوگی؟ Read More »










