تازہ ترین

صوابی ،ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 10زخمی

استخار احمد یوسفزئی صوابی کے علاقے کلابٹ شہیدان چوک کے قریب ایک تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گیاجس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ رکشہ ڈرائیور کی مبینہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔زخمیوں میں 4 خواتین، 4 معصوم بچے اور […]

صوابی ،ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 10زخمی Read More »

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا تفرقہ انگیز بیانیہ مسترد،مولانا موسیٰ بابرکا پاک فوج کے ساتھ متحد رہنے کا عزم

جے یو آئی (ف) دادو کےضلعی امیر مولانا موسیٰ بابر نے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی جانب سے معاشرے میں تقسیم اور تفریق کو ہوا دینے کے عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ اس وقت قوم کو

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا تفرقہ انگیز بیانیہ مسترد،مولانا موسیٰ بابرکا پاک فوج کے ساتھ متحد رہنے کا عزم Read More »

ملا منصور اخترکوامیر بنا کر ملا یعقوب کو 5 لاکھ ڈالرز دے کر دستبردار کرایاگیا، مفتی عبدالرحیم کاتہلکہ خیز انکشاف

معروف عالم دین مفتی عبدالرحیم نے طالبان کی اندرونی سیاست اور قیادت کی منتقلی کے حوالے سے انتہائی تہلکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے بانی امیر ملا عمر کی وفات کے بعد پیدا ہونے والے قیادت کے بحران کو حل کرنے میں پاکستانی اداروں نے کلیدی اور فیصلہ کن کردار

ملا منصور اخترکوامیر بنا کر ملا یعقوب کو 5 لاکھ ڈالرز دے کر دستبردار کرایاگیا، مفتی عبدالرحیم کاتہلکہ خیز انکشاف Read More »

دادو،سینیٹر راجہ ناصر عباس کا بیانیہ مسترد، مفتی حبیب الملکانی کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی

دادو سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مولانا مفتی حبیب الملکانی نے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کے حالیہ بیانیے کو تفرقہ انگیز قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے اور واضح کیا ہے کہ مسلمانوں کو فرقہ وارانہ حدود سے بالاتر ہو کر متحد رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنے

دادو،سینیٹر راجہ ناصر عباس کا بیانیہ مسترد، مفتی حبیب الملکانی کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی Read More »

پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے والے ملک اور اسلام کے دشمن ہیں، ثروت اعجاز قادری

پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین ثروت اعجاز قادری نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ آج کے دور میں امتِ مسلمہ کا اتحاد ہی ہمارا سب سے بڑا ہتھیار اور کامیابی کا اصل راز ہے جبکہ مشرقِ وسطیٰ کے سنگین جنگی حالات کے تناظر میں کوئی بھی باشعور مسلمان فرقہ واریت پھیلانے کا

پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے والے ملک اور اسلام کے دشمن ہیں، ثروت اعجاز قادری Read More »

آزاد کشمیر کے جید شیعہ علماء نے سینیٹرعلامہ ناصر عباس کے بیانیے کو مسترد کردیا، پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی

آزاد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتب فکر کے جید شیعہ علماء کرام نے سینیٹر علامہ ناصر عباس کے حالیہ بیانیے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ تفرقہ انگیز سیاست ملکی استحکام کے لیے زہرِ قاتل ہے۔ مرکزی رہنما

آزاد کشمیر کے جید شیعہ علماء نے سینیٹرعلامہ ناصر عباس کے بیانیے کو مسترد کردیا، پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی Read More »

صدراور وزیر اعظم کے یوم پاکستان پر پیغامات ،ملک کو متحد اور معاشی طور پر مستحکم بنانے کا عزم

ملک بھر میں آج یومِ پاکستان روایتی جوش و جذبے اور وقار کے ساتھ منایا جا رہا ہے جس کا آغاز دن کے پہلے پہر توپوں کی سلامی سے ہوا ۔ وفاقی دارالحکومت سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں پرچم کشائی کی سادہ مگر پروقار تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ اس تاریخی موقع پر

صدراور وزیر اعظم کے یوم پاکستان پر پیغامات ،ملک کو متحد اور معاشی طور پر مستحکم بنانے کا عزم Read More »

86 ویں یوم پاکستان پر عسکری قیادت کا خصوصی پیغام ، قوم کو مبارکباد

مسلح افواج کے سربراہان نے 86ویں یوم پاکستان پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم پاکستان پر آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف

86 ویں یوم پاکستان پر عسکری قیادت کا خصوصی پیغام ، قوم کو مبارکباد Read More »

سپارک نے سپیس 4 کلائمیٹ انیشیٹو کا آغاز کر دیا

سپارک نے سپیس 4 کلائمیٹ انیشیٹو کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد خلائی ٹیکنالوجی کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اقدام مرکزی جزو کے طور پر مربوط ڈیجیٹل پلیٹ فارم “کلائمیٹ آبزرویٹری” پر مبنی ہے، جو سیٹلائٹ ڈیٹا، جغرافیائی تجزیات اور ماڈلنگ کو

سپارک نے سپیس 4 کلائمیٹ انیشیٹو کا آغاز کر دیا Read More »

فتنہ الخوارج کا سنٹرل کرم میں جابو پولیس سٹیشن پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد جہنم واصل

عید کے دوسرے دن فتنہ الخوارج نے سنٹرل کرم کے علاقے جابو پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا، جب وہاں تعمیراتی کام جاری تھا۔ واقعے کے دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو خوارج ہلاک ہو گئے۔ موقع پر موجود مزدور اپنے کام میں مصروف تھے اور چند

فتنہ الخوارج کا سنٹرل کرم میں جابو پولیس سٹیشن پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد جہنم واصل Read More »

Scroll to Top