ایران پر کارروائی میں کامیاب، جلد واپسی نہیں چاہتے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینٹکی میں ایک ریلی کے دوران دعویٰ کیا کہ گزشتہ 11 دنوں میں امریکی فوج نے ایران کے خلاف شاندار کارروائی کرتے ہوئے ایرانی بحریہ کو تقریباً تباہ کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق امریکی فورسز نے ایران کے 58 بحری جہاز تباہ اور 31 بارودی سرنگیں ناکارہ بنائی […]
ایران پر کارروائی میں کامیاب، جلد واپسی نہیں چاہتے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »










