ہائبرڈ جنگ، انتہا پسند نظریات اور انتشار پھیلانیوالے عناصر کیخلاف مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، ہائبرڈ جنگ اور انتہا پسندی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج تیار تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فارمیشن کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں، مجموعی تیاری اور […]










