یہ دوا اب نہ کھائیں،ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے بڑی وارننگ
امریکا میں بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے استعمال کی جانے والی معروف دوا زیئک (Ziac) کو ہنگامی بنیادوں پر مارکیٹ سے واپس بلالیا گیا ہے۔ صحت حکام کے مطابق دوا کے کچھ بیچز میں کراس کنٹیمنیشن یعنی کسی دوسری دوا کی غیر ارادی آمیزش کا خدشہ سامنے آیا ہے۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن […]
یہ دوا اب نہ کھائیں،ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے بڑی وارننگ Read More »










