تازہ ترین

ملک کے کن حصوں میں برفباری اور بارشیں متوقع ہیں؟ موسم کی تازہ ترین صورتحال جانئے

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ جمعے کے روز سے ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں میں موسم ایک بار پھر تبدیل ہوگا اور ہفتہ وار تعطیلات کے دوران مختلف مقامات پر بارش، گرج چمک اور بلندی والے علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق ایک کمزور مغربی نظام 12 دسمبر […]

ملک کے کن حصوں میں برفباری اور بارشیں متوقع ہیں؟ موسم کی تازہ ترین صورتحال جانئے Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ہے اور قیمتوں میں آج نمایاں اضافہ دیکھا گیاجس کے بعد فی تولہ ریٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین حد کے قریب جا پہنچا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق عالمی رجحان کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے اور نتیجتاً سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ نے اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

کاشف الدین سید خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی جس کا مقصد میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔  وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ یہ پالیسی بانی پاکستان تحریک انصاف کے وژن کے مطابق تعلیم کے شعبے میں شفافیت اور میرٹ کی بالادستی

خیبرپختونخوا کابینہ نے اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی Read More »

حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کردی

بنوں، شیخ لنڈک پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا کوآڈ کاپٹر حملہ

بنوں میں شیخ لنڈک پولیس چوکی کو نامعلوم دہشتگردوں نے کوآڈ کاپٹر سے نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں نے ڈرون سے بم گرایا جو زوردار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا، پولیس کے مطابق شیخ لنڈک پولیس چوکی پر حملے کے نتیجے مین کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا پولیس کو جدید سازو سامان

بنوں، شیخ لنڈک پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا کوآڈ کاپٹر حملہ Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو ناحق قید اور آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے اور ان کو سردیوں کا سامان بھی فراہم نہیں کیا جا رہا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلانے اور بے عزتی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ کے پی Read More »

وزیرِ اعظم کا ترکمانستان کا دورہ، عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں

وزیرِ اعظم  شہباز شریف نے ترکمانستان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی اور خوشگوار ملاقاتیں کیں۔ یہ ملاقاتیں بین الاقوامی سال برائے امن و اعتماد، عالمی دن برائے غیر جانبداری، اور ترکمانستان کی تیس سالہ مستقل غیر جانبداری کی سالگرہ کے موقع پر اشک آباد میں منعقدہ فورم کے دوران

وزیرِ اعظم کا ترکمانستان کا دورہ، عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں Read More »

ایبٹ آباد، ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ملزمان کا مزید تین روزہ ریمانڈ منظور

ایبٹ آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے چار ملزمان کا مزید تین روزہ ریمانڈ منظور کر لیا۔ ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے ملزمان کے 27 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی، عدالت نے قتل میں ملوث خاتون سمیت چار کا تین روزہ ریمانڈ پولیس کو دے دیا

ایبٹ آباد، ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ملزمان کا مزید تین روزہ ریمانڈ منظور Read More »

دہشتگردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سراٹھا رہا ہے،عالمی برادری افغان حکومت پر دباؤ ڈالے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سراٹھا رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے زورڈالے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے دہشت گردی کا نیا خطرہ سر اٹھا رہا

دہشتگردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سراٹھا رہا ہے،عالمی برادری افغان حکومت پر دباؤ ڈالے، وزیراعظم Read More »

قومی علماء و مشائخ کانفرنس،علماء کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی، عسکری قیادت کو خراج تحسین

قومی علماء و مشائخ کانفرنس میں علماء نے پاک فوج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار اور عسکری قیادت کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں قومی علماء و مشائخ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک کے مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے معروف علماء نے شرکت کی اور اپنے

قومی علماء و مشائخ کانفرنس،علماء کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی، عسکری قیادت کو خراج تحسین Read More »

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سال کی آخری پولیو مہم کا آغاز

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سال کی آخری پولیو مہم کا باضابطہ آغاز کردیا گیا۔ صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمان اور چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔ محکمہ صحت کے مطابق یہ مہم 15 دسمبر سے 18 دسمبر تک جاری

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سال کی آخری پولیو مہم کا آغاز Read More »

Scroll to Top