کوہاٹ میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں مسافر کوچ اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ نو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ پنڈی روڈ پر بلی ٹنگ آئل ڈپو کے قریب پیش آیا جہاں دونوں گاڑیاں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق […]
کوہاٹ میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی Read More »









