تازہ ترین

اڈیالہ جیل سے متعلق بڑا فیصلہ!آج کوئی ورکر بانی کی بہنوں یا وکلا کے ہمراہ اڈیالہ نہیں جائیگا

اڈیالہ جیل سے متعلق بڑا فیصلہ!آج کوئی ورکر بانی کی بہنوں یا وکلا کے ہمراہ اڈیالہ نہیں جائیگا

سیاسی تناؤ میں اہم پیش رفت، اپوزیشن کا حکومت کو موقع نہ دینے کے لیے اڈیالہ جیل پر حکمت عملی بدلنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کی صورتِ حال کے حوالے سے اپوزیشن اتحاد نے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں طے کیا گیا کہ آج کوئی بھی ورکر بانی […]

اڈیالہ جیل سے متعلق بڑا فیصلہ!آج کوئی ورکر بانی کی بہنوں یا وکلا کے ہمراہ اڈیالہ نہیں جائیگا Read More »

پاکستان اور دنیا بھر میں آج انسداد بدعنوانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انسداد بدعنوانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد معاشروں کو بدعنوانی سے پاک کرنے اور عوام میں احتساب اور شفافیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ انسان بدعنوانی کسی بھی معاشرے کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

پاکستان اور دنیا بھر میں آج انسداد بدعنوانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے Read More »

فوج کے خلاف کھیلنے والے خود ہی مشکلات میں پھنسیں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر قومی اداروں کو نشانہ بنانے والی سیاسی رویوں پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے واضح کیا کہ تمام ادارے اپنے قانونی دائرہ کار میں رہ کر کام کریں، اور سیاسی جماعتوں کو اپنی سیاست صرف سیاسی دائرے تک محدود رکھنی

فوج کے خلاف کھیلنے والے خود ہی مشکلات میں پھنسیں گے، بلاول بھٹو Read More »

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیم میں بڑی تبدیلیاں، جانیں کیا بدلے گا؟

اسلام آباد: وزارتِ تجارت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیم میں ترمیمات کی سمری تیار کرلی ہے جسے ای سی سی اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ نئی تجاویز کا بنیادی مقصد اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنا اور اسکیموں کے غلط استعمال کو روکنا ہے۔ اس کے تحت بیگیج، گفٹ

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی اسکیم میں بڑی تبدیلیاں، جانیں کیا بدلے گا؟ Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کی پیشکش پر سب کی نظریں، کیا اپوزیشن رضامند ہو جائے گی؟

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن دونوں فریقوں کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی ہے اور اس عمل میں اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش بھی کر دی ہے۔ اسپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کو برا بھلا کہنے اور الزام

اسپیکر قومی اسمبلی کی پیشکش پر سب کی نظریں، کیا اپوزیشن رضامند ہو جائے گی؟ Read More »

تیار ہو جائیں لمبی چھٹیوں کے لیے، دسمبر میں 4 دن کی موجیں

ملک بھر کے شہری رواں ماہ کے آخر میں ایک ساتھ چار چھٹیاں منانے کے اہل ہوں گے۔ 25 دسمبر بروز جمعرات قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل ہوگی، جبکہ سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔ 26 دسمبر بروز جمعہ بھی پاکستان کی مسیحی برادری کے

تیار ہو جائیں لمبی چھٹیوں کے لیے، دسمبر میں 4 دن کی موجیں Read More »

80 فیصد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم، رپورٹ جاری

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں 80 فیصد آبادی کو پینے کے لیے صاف پانی دستیاب نہیں ہے، اور اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال مزید خطرناک ہو جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پانی کے نظام کی گورننس بہتر بنانے کے لیے

80 فیصد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم، رپورٹ جاری Read More »

بجلی بحالی میں تاخیر کا سنگین نوٹس، نیپرا کا سخت فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد: چار سال قبل ملک میں ہونے والے بڑے بلیک آؤٹ کے بعد بروقت بجلی بحالی میں ناکامی کے معاملے کو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نمٹا دیا ہے۔ نیپرا نے نیشنل گرڈ کمپنی اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کو بجلی بحالی میں غفلت کا ذمہ دار قرار

بجلی بحالی میں تاخیر کا سنگین نوٹس، نیپرا کا سخت فیصلہ سامنے آگیا Read More »

معروف کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

ڈھاکا: سابق بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن نے حیران کن طور پر ایک سال بعد ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اب تینوں فارمیٹس میں بنگلہ دیش کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں۔ کرک انفو کے مطابق شکیب نے یہ اعلان بیئرڈ بِفور وکٹ پوڈکاسٹ میں کیا،

معروف کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا Read More »

پی ٹی آئی کے کچھ عناصر بھارتی میڈیا کی زبان بول رہے ہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ بھی بنایا جا سکتا ہے اور ریاست کی حدود عبور کرنے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان

پی ٹی آئی کے کچھ عناصر بھارتی میڈیا کی زبان بول رہے ہیں، رانا ثنااللہ Read More »

Scroll to Top