پاک فضائیہ کے جے ایف-17 طیاروں کا انڈونیشین صدر کو شاندار فضائی سلامی، ویڈیو وائرل
اسلام آباد: پاکستان کی فضاؤں میں ایک منفرد اور یادگار لمحہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب پاک فضائیہ کے جے ایف-17 تھنڈر طیاروں نے پاکستان پہنچنے والے انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبینتو کو شاندار انداز میں فضائی سلامی پیش کی۔ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے چھ جے ایف-17 […]
پاک فضائیہ کے جے ایف-17 طیاروں کا انڈونیشین صدر کو شاندار فضائی سلامی، ویڈیو وائرل Read More »










