تازہ ترین

عادل راجہ، شہزاد اکبر کے گرد گھیرا تنگ ، وزیرداخلہ محسن نقوی برطانوی دفترخارجہ پہنچ گئے

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی برطانیہ کے سرکاری دورے کے دوران برطانوی دفترِ خارجہ پہنچ گئے، جہاں وہ برطانوی حکام سے پاکستان کو مطلوب افراد کی حوالگی سے متعلق اہم معاملات پر بات چیت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِداخلہ کے اس دورے میں پاکستان کے ہائی کمشنر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ اس ملاقات […]

عادل راجہ، شہزاد اکبر کے گرد گھیرا تنگ ، وزیرداخلہ محسن نقوی برطانوی دفترخارجہ پہنچ گئے Read More »

صوبے کے حالات جب خراب ہو جائیں تو پھر گورنر راج لگ سکتا ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کےحالات جب خراب ہوجائیں تو پھر گورنر راج لگ سکتا ہے، صوبائی حکومت اگر ریاست کو سپورٹ کرتی ہے تو پھر تو ٹھیک ہے ورنہ مجبوراً گورنر راج لگے گا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کسی کو

صوبے کے حالات جب خراب ہو جائیں تو پھر گورنر راج لگ سکتا ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کوارسال

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیےچھ ناموں پر مشتمل فہرست جیل انتظامیہ کو جمع کروا دی گئی ہے۔ فہرست میںپی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر،جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اور انتظار پنجوتھہ کے ساتھ ساتھ لال بادشاہ، مبشر رحمان اور

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کوارسال Read More »

ڈاکٹر وردہ کیس میں اہم پیش رفت ،ایبٹ آبادپولیس نے تفصیلات جاری کردیں

حمدواللہ خان ایبٹ آباد پولیس کی بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی سے لیڈی ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایبٹ آباد پولیس کے مطابق 04 دسمبر کی رات ڈاکٹر وردہ کی گمشدگی کی رپورٹ ان کے والد نے تھانہ کینٹ میں درج کروائی جس پر پولیس نے فوری تفتیش شروع کی۔

ڈاکٹر وردہ کیس میں اہم پیش رفت ،ایبٹ آبادپولیس نے تفصیلات جاری کردیں Read More »

ڈرائیور کی طبیعت خراب، بی آر ٹی بس حادثے کا شکار

ڈرائیور کی طبیعت خراب ہونے پرپشاور بس رپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) ٹریک سے اتر کر جنگلے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق پشاور میں بی آر ٹی بس کو اسلامیہ کالج پشاور کے پاس حادثہ پیش آیا ہے۔ ترجمان نے بتایا

ڈرائیور کی طبیعت خراب، بی آر ٹی بس حادثے کا شکار Read More »

خیبرپختونخوا پولیس کو جدید سازو سامان فراہم ،ڈرون بھی شامل

محمد سلمان یوسفزئی  وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پولیس لائنز پشاور میں تقریب کے دوران صوبائی پولیس کو جدید اسلحہ اور گاڑیاں فراہم کیں۔ اس موقع پر مختلف اضلاع کو 27 بلٹ پروف گاڑیاں، 26 جیمرز، 5 اے پی سی گاڑیاں، ڈرون اور اینٹی ڈرون سسٹمز، اسنائپر اور تھرمل ویپنز سمیت دیگر جدید

خیبرپختونخوا پولیس کو جدید سازو سامان فراہم ،ڈرون بھی شامل Read More »

اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہوگا ، فیلڈ مارشل

بھارت کسی خود فریبی یا گمان میں نہ رہے ، اگلی بار جواب زیادہ برق رفتار اور شدید ہو گا ، فیلڈ مارشل

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تینوں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، لیکن کسی کو بھی ملکی خودمختاری یا علاقائی سالمیت پر آنچ اور ہمارے عزم کو پرکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

بھارت کسی خود فریبی یا گمان میں نہ رہے ، اگلی بار جواب زیادہ برق رفتار اور شدید ہو گا ، فیلڈ مارشل Read More »

سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات کے بعد خالی ہوئی نشست پر عابد شیر علی بلامقابلہ سینیٹر منتخب

سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات کے بعد خالی ہوئی نشست پر عابد شیر علی بلامقابلہ سینیٹر منتخب

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی پنجاب سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں۔ یہ نشست سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی نے سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی الیکشن کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔ الیکشن کمیشن

سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات کے بعد خالی ہوئی نشست پر عابد شیر علی بلامقابلہ سینیٹر منتخب Read More »

ٹیلی گراف

چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسرز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے اعزاز میں تقریب ، گارڈ آف آنر پیش

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں شاندار تقریب، گارڈ آف آنر پیش تفصیلات کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز

چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسرز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے اعزاز میں تقریب ، گارڈ آف آنر پیش Read More »

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، سہیل آفریدی پھر الیکشن کمیشن میں طلب

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، سہیل آفریدی پھر الیکشن کمیشن میں طلب

الیکشن کمیشن کا پیغام واضح، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنیوالے سہیل آفریدی سمیت تمام رہنماؤں کے خلاف کارروائی ہوگی تفصیلات کے مطابق سہیل آفریدی دوبارہ الیکشن کمیشن میں طلب، انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس زیر سماعت الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو ضمنی انتخابات

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، سہیل آفریدی پھر الیکشن کمیشن میں طلب Read More »

Scroll to Top