تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا 15 روز بعد دوبارہ مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ

گلگت بلتستان انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری 2026 کو ہوگی

انتخابی عمل شروع! گلگت بلتستان میں صوبائی انتخابات 24 جنوری 2026 کو ہوں گے،نامزدگی سے نشانات الاٹمنٹ تک مکمل شیڈول جاری تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے صوبائی انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد خطے میں انتخابی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن […]

گلگت بلتستان انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری 2026 کو ہوگی Read More »

خیبرپختونخوامحکمہ ایکسائز نے فینسی اور خصوصی نمبر پلیٹس متعارف کرانے کا اہم فیصلہ کر لیا

خیبرپختونخوامحکمہ ایکسائز نے فینسی اور خصوصی نمبر پلیٹس متعارف کرانے کا اہم فیصلہ کر لیا

خیبرپختونخوا کے محکمہ ایکسائز نے فینسی اور خصوصی نمبر پلیٹس متعارف کروانے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت شہری اب اپنی پسند کے خصوصی نمبر پلیٹس نیلامی کے ذریعے حاصل کر سکیں گے۔ دستاویزات کے مطابق محکمہ نے رولز میں ترمیم کرتے ہوئے خصوصی نمبر پلیٹس کی نیلامی کا نظام نافذ کرنے

خیبرپختونخوامحکمہ ایکسائز نے فینسی اور خصوصی نمبر پلیٹس متعارف کرانے کا اہم فیصلہ کر لیا Read More »

سنگجانی جلسہ کیس میں اہم پیشرفت،عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار، جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

سنگجانی جلسہ کیس میں اہم پیشرفت،عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار، جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

سنگجانی جلسہ کیس میں اہم قدم، عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار، جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم، دیگر رہنماؤں کی حاضری سے استثنیٰ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنمائوں عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دے دیا

سنگجانی جلسہ کیس میں اہم پیشرفت،عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار، جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم Read More »

رواں سال کا آخری سپر مون کل ہوگا، پاکستان میں واضح طور پر نظارہ ممکن

رواں سال کا آخری سپر مون کل ہوگا، پاکستان میں واضح طور پر نظارہ ممکن

سال 2025 کا آخری سپر مون، 4 اور 5 دسمبر کی درمیانی رات پاکستان میں شاندار فلکیاتی منظر کے لیے تیار رہیں تفصیلات کے مطابق سال 2025 کا آخری سپر مون پاکستان میں 4 اور 5 دسمبر کی درمیانی رات کو واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔ سپارکو (پاکستان اسپیس اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن) کے

رواں سال کا آخری سپر مون کل ہوگا، پاکستان میں واضح طور پر نظارہ ممکن Read More »

ڈی آئی خان، پنیالہ میں پولیس موبائل پر دھماکہ، 3 اہلکار شہید، علاقے میں ناکہ بندی

ڈی آئی خان، پنیالہ میں پولیس موبائل پر دھماکہ، 3 اہلکار شہید، علاقے میں ناکہ بندی

پنیالہ، ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر دھماکہ، اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق اور ڈرائیور سخی جان شہید، سکیورٹی رٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ڈی آئی خان کے علاقے پنیالہ میں بدھ کی صبح ایک شدید دھماکے میں اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق اور ڈرائیور سخی

ڈی آئی خان، پنیالہ میں پولیس موبائل پر دھماکہ، 3 اہلکار شہید، علاقے میں ناکہ بندی Read More »

فاٹا کے ضم اضلاع سے صوبائی خزانے پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ، مالی مشکلات کا ڈیٹا جاری

فاٹا کے ضم اضلاع سے صوبائی خزانے پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ، مالی مشکلات کا ڈیٹا جاری

فاٹا کے ضم اضلاع سے صوبائی خزانے پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ، خیبرپختونخوا حکومت کی رپورٹ میں مالی اور انتظامی مشکلات بے نقاب تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ضم شدہ اضلاع کے مالی اور انتظامی مسائل کا جامع ڈیٹا مرتب کر لیا ہے، جس سے واضح ہوا ہے کہ فاٹا کے خیبرپختونخوا میں

فاٹا کے ضم اضلاع سے صوبائی خزانے پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ، مالی مشکلات کا ڈیٹا جاری Read More »

اہم پیشرفت! زرتاج گل کی نااہلی کے بعد شاہد خٹک پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

اہم پیشرفت! زرتاج گل کی نااہلی کے بعد شاہد خٹک پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی قیادت مکمل، شاہد خٹک مقرر، عمران خان کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر کے نہ ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف اور پارٹی کے سابق

اہم پیشرفت! زرتاج گل کی نااہلی کے بعد شاہد خٹک پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر Read More »

پی ٹی آئی کا صوابی انٹرچینج پر احتجاج ختم،پشاور میں 7 دسمبر کو پاور دکھانے کا فیصلہ

موٹروے بندش، مریضوں کی مشکلات اور ٹائروں کی آگ،پی ٹی آئی کا صوابی احتجاج ختم، اب پشاور میں 7 دسمبر کو طاقت کا مظاہرہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے صوابی انٹرچینج پر جاری احتجاجی مظاہرہ ختم کرتے ہوئے 7 دسمبر کو پشاور میں بڑا عوامی پاور شو کرنے کا اعلان کردیا۔ احتجاج

پی ٹی آئی کا صوابی انٹرچینج پر احتجاج ختم،پشاور میں 7 دسمبر کو پاور دکھانے کا فیصلہ Read More »

سکیورٹی غفلت یا کچھ اور؟ پشاور بی آر ٹی سے لاکھوں روپے مالیت کی اسکرین چوری

سکیورٹی غفلت یا کچھ اور؟ پشاور بی آر ٹی سے لاکھوں روپے مالیت کی اسکرین چوری

بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے فیصل کالونی اسٹاپ پر چوری کی واردات نے سکیورٹی انتظامات پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جہاں نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی اسکرین اتار کر لے گیا۔ ترجمان بی آر ٹی کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب اسٹیشن کا شٹر نامعلوم وجوہات کی بنا

سکیورٹی غفلت یا کچھ اور؟ پشاور بی آر ٹی سے لاکھوں روپے مالیت کی اسکرین چوری Read More »

دنیا بھر میں آج معذوروں کا دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج 3 دسمبر کو معذوروں کا دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد معذور افراد کو درپیش چیلنجز کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان کے کردار اور افادیت پر روشنی ڈالنا ہے۔ اقوام متحدہ نے معذور افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے 1992 میں ہر

دنیا بھر میں آج معذوروں کا دن منایا جا رہا ہے Read More »

Scroll to Top