تازہ ترین

سابق ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ و تدفین کا اعلان

تہران: ایرانی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سابق رہبرِ اعلیٰ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ محرم کے بعد انجام دی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق سید آیت اللہ علی خامنہ […]

سابق ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ و تدفین کا اعلان Read More »

افواج پاکستان کا افغانستان کے اندر دہشت گرد ٹھکانوں پر بڑا حملہ

فرنٹیئر کانسٹیبلری کی پوسٹ پر بزدلانہ حملے اور چھ جوانوں کی شہادت کا پاکستان نے عبرت ناک بدلہ لے لیا۔ پاکستان نے افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے 2 بڑے ٹھکانوں اور ان کے نیٹ ورک پر انتہائی شدید، انٹیلیجنس کی بنیاد پر پن پوائنٹ اور تباہ کن فضائی حملے کیے ہیں۔ پاکستان کے شاہینوں

افواج پاکستان کا افغانستان کے اندر دہشت گرد ٹھکانوں پر بڑا حملہ Read More »

امریکا نے فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کے جواب میں ایران پر حملہ کر دیا، مختلف علاقوں میں دھماکے

واشنگٹن / تہران: امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے تصدیق کی ہے کہ امریکی افواج نے ایران کے خلاف “سیلف ڈیفنس” کے تحت جوابی فضائی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ یہ کارروائیاں مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے (ای ٹی) شروع کی گئیں، جو امریکی صدر کی ہدایت پر کی جا رہی ہیں۔ CENTCOM کے

امریکا نے فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کے جواب میں ایران پر حملہ کر دیا، مختلف علاقوں میں دھماکے Read More »

قومی بچت سکیم میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

حکومت نے نئے مالی سال سے قبل سرمایہ کاروں اور بچت کنندگان کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے مختلف قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی شرحوں کا اطلاق آج 10 جون 2026 سے ہوگا جس کے تحت متعدد

قومی بچت سکیم میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

اگلے سال حج کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر

اسلام آباد: سعودی حکومتی ہدایات کے مطابق حج 2027ء کے انتظامات کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے لیے لازمی رجسٹریشن رواں ماہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027 کے لیے رجسٹریشن کے عمل میں پاکستانی پاسپورٹ

اگلے سال حج کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر Read More »

ایران نے امریکا کا ہیلی کاپٹر مار گرایا، ٹرمپ کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی جدید اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے، امریکی افواج ایران کیخلاف سخت سے سخت جوابی کارروائی کریں گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ آبنائے ہرمز

ایران نے امریکا کا ہیلی کاپٹر مار گرایا، ٹرمپ کی تصدیق Read More »

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں ڈاکٹر پر مبینہ حملے کی ویڈیو وائرل

سلمان یوسفزئی پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں ایک ڈاکٹر پر مریض کے لواحقین کی جانب سے مبینہ حملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں چند افراد اور طبی عملے کے درمیان دھکم پیل اور کشیدگی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ اسی دوران ایک سیکیورٹی گارڈ صورتحال

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں ڈاکٹر پر مبینہ حملے کی ویڈیو وائرل Read More »

پاکستانیوں کی ملک بدری میں اضافہ، ایف آئی اے نے اصل وجوہات بتا دیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں پیش کی گئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ ساڑھے پانچ سال کے دوران 2 لاکھ 59 ہزار پاکستانی شہریوں کو دنیا کے 36 مختلف ممالک سے بے دخل کیا گیا، جبکہ اوسطاً 132 پاکستانی شہری روزانہ کی بنیاد پر مختلف ممالک سے ملک

پاکستانیوں کی ملک بدری میں اضافہ، ایف آئی اے نے اصل وجوہات بتا دیں Read More »

صدر زرداری کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد وفاقی بجٹ پیش کرنے کی پارلیمانی کارروائی کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون 2026 کو شام 5

صدر زرداری کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب Read More »

پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات میںکتنی سیٹیں جیتی ہیں؟ شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک نے حقیقت کھول دی

پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات میں کتنی سیٹیں جیتی ہیں؟ شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک نے حقیقت کھول دی

گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج اور دھاندلی کے دعوؤں پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مبینہ پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس نے پارٹی کے اندرونی موقف اور عوامی دعوؤں کے تضاد کو پوری

پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات میں کتنی سیٹیں جیتی ہیں؟ شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک نے حقیقت کھول دی Read More »

Scroll to Top