تازہ ترین

پشاور: حسن خیل میں 24 انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے متاثر، گیس کی فراہمی معطل

شاہد جان پشاور: پشاور کے علاقے حسن خیل میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے باعث 24 انچ کی مرکزی پائپ لائن میں آگ لگ گئی، جس سے پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان اور سوات میں گیس کی سپلائی متاثر ہو گئی ہے۔ جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس وقاص شنواری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ […]

پشاور: حسن خیل میں 24 انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے متاثر، گیس کی فراہمی معطل Read More »

علیمہ خان نے عمر ایوب کو ہٹا کر سلمان اکرم راجہ کو اہم عہدہ دیا، شیر افضل مروت

اسلام آباد :(پختون دیجیٹل) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پی ٹی آئی کے اندر اہم تبدیلیوں کے لیے اثر و رسوخ استعمال کیا، جس کے نتیجے میں عمر ایوب کو ہٹایا گیا اور سلمان اکرم راجہ کو پارٹی میں لایا گیا۔ شیر افضل

علیمہ خان نے عمر ایوب کو ہٹا کر سلمان اکرم راجہ کو اہم عہدہ دیا، شیر افضل مروت Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے آئندہ ماہ پشاور میں جلسے کا اعلان کر دیا

پشاور (پختون ڈیجیٹل) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی صدارت میں ضلع پشاور کے موجودہ اور سابق اراکین اسمبلی سمیت سینئر قیادت کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر کے میگا پراجیکٹس اور دیگر اہم مسائل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے یقین دہانی کرائی کہ پشاور کی ترقی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے آئندہ ماہ پشاور میں جلسے کا اعلان کر دیا Read More »

27ویں آئینی ترمیم کے بعد کوئی جج کسی کے اشارے پر وزیراعظم نہیں ہٹا سکے گا، ایمل ولی خان

الف خان شیرپاو چارسدہ (پختون ڈیجیٹل) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تمام دستیاب وسائل کے باوجود خیبر پختونخوا اور بالخصوص پشتون خطے کے بچے محرومی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ریاستی پالیسیاں نوجوانوں کو قلم کی بجائے بندوق اٹھانے پر

27ویں آئینی ترمیم کے بعد کوئی جج کسی کے اشارے پر وزیراعظم نہیں ہٹا سکے گا، ایمل ولی خان Read More »

پولیس نےفرخ کھوکھر کو رہا کردیا

جمیعت علماء اسلام (ف) کے رہنما فرخ کھوکھر کو آج اسلحہ کے لائسنس نہ ہونے پر اسلام آباد پولیس نے تحویل میں لے کر تھانہ آبپارہ منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق انہیں ہدایت کی گئی تھی کہ اگر اسلحہ کا لائسنس پیش نہ کیا گیا تو ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کر کے

پولیس نےفرخ کھوکھر کو رہا کردیا Read More »

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پرحملے میں تین اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں تین اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقے قاضی تالاب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب  حملہ رات گئے کیا گیا ۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایل ایچ سی وحید شاہ اور کانسٹیبل عبدالصمد سمیت

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پرحملے میں تین اہلکار شہید Read More »

شمالی وزیرستان ،دتہ خیل خودکش حملے کے دو سہولت کار گرفتار

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات پر دہشتگردوں اور انکے سہولتکاروں کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے ۔ میرانشاہ میں سی ٹی ڈی شمالی وزیرستان نے ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا جسکے نتیجے میں دتہ خیل بازار میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ چیک پوسٹ

شمالی وزیرستان ،دتہ خیل خودکش حملے کے دو سہولت کار گرفتار Read More »

پی ڈی ایم اے نے سموگ کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا

پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں خشک سردی کے باعث سموگ اور دھند میں شدت کے خدشے سے آگاہ کرتے ہوئے عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور، چارسدہ، صوابی، مردان اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت دیگر میدانی

پی ڈی ایم اے نے سموگ کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان دو اضلاع میں تقسیم، نوٹیفکیشن جاری

خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیرہ اسماعیل خان کو انتظامی طور پر دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ باضابطہ طور پر نافذ کر دیا جس کے بعد صوبے میں ایک نئے ضلع کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے ضلع کا نام پہاڑ پور رکھا گیا ہے۔ تحصیل پہاڑ پور اور پنیالہ کو

ڈیرہ اسماعیل خان دو اضلاع میں تقسیم، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پانی کا کم استعمال خطرناک،طبی ماہرین نے وجوہات بتادی

موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی معمولاتِ زندگی میں تبدیلی آتی ہے اور لوگ پانی کا استعمال کم کر دیتے ہیں تاہم طبی ماہرین کے مطابق یہ عادت صحت کے لیے نہایت نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ سرد موسم میں پیاس کم محسوس ہوتی ہے لیکن جسم کی پانی کی ضرورت کم نہیں

پانی کا کم استعمال خطرناک،طبی ماہرین نے وجوہات بتادی Read More »

Scroll to Top