تازہ ترین

پی ٹی آئی نے کبھی کسی صوبے پر چڑھائی نہیں کی، بیرسٹر گوہر

پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کبھی کسی صوبے پر چڑھائی نہیں کی اور نہ کرے گی۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہری پور کے ضمنی انتخابات میں ایک بار پھر پارٹی کو مایوس کیا گیا، تاہم […]

پی ٹی آئی نے کبھی کسی صوبے پر چڑھائی نہیں کی، بیرسٹر گوہر Read More »

وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کرنے والا شوٹر افغان نژاد نکلا

واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے واقعے میں دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے کی شناخت رحمان اللہ لکنوال کے نام سے ہوئی ہے، جو ایک افغان نژاد غیر قانونی شہری ہے اور 2021 میں بائیڈن انتظامیہ کے تحت امریکہ میں

وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کرنے والا شوٹر افغان نژاد نکلا Read More »

عمران خان کی صحت پر افواہوں کا جواب، پی ٹی آئی اور جیل حکام کا بیان جاری

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی خیریت سے متعلق سوشل میڈیا، افغان اور بھارتی میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں نے سیاسی ماحول میں ہلچل پیدا کر دی، جس پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ پی ٹی آئی کی مرکزی ترجمانی کے مطابق

عمران خان کی صحت پر افواہوں کا جواب، پی ٹی آئی اور جیل حکام کا بیان جاری Read More »

پاکستانی آئی ٹی اسٹارٹ اپس کیلئے قطر نے نئے مواقع کے دروازے کھول دیے

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئی ٹی اسٹارٹ اپس کی ترقی کے لیے بین الاقوامی روابط اور اسٹریٹجک شراکت داری ناگزیر ہے۔ دوحہ میں قطر ڈویلپمنٹ بینک (کیو ڈی بی) کے چیف ایگزیکٹیو عبدالرحمان السویدی سے ملاقات میں دونوں ممالک نے ٹیک سیکٹر میں وسیع تعاون پر

پاکستانی آئی ٹی اسٹارٹ اپس کیلئے قطر نے نئے مواقع کے دروازے کھول دیے Read More »

سینیٹ کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب، سات نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد: سینیٹ کا اجلاس آج شام 4 بجے منعقد ہوگا، جس کے لیے 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں وقفۂ سوالات شامل ہے جس میں اراکینِ سینیٹ کے سوالات پر متعلقہ وفاقی وزراء جوابات دیں گے۔ ایجنڈے کے مطابق سینیٹر علی ظفر قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی رپورٹ ایوان میں

سینیٹ کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب، سات نکاتی ایجنڈا جاری Read More »

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے ٹرن آؤٹ کے اعداد و شمار جاری کر دیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حالیہ ضمنی انتخابات میں ووٹرز ٹرن آؤٹ سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مجموعی ٹرن آؤٹ 28.58 فیصد رہا۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقوں میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ این اے 18 ہری پور میں ریکارڈ کیا گیا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے ٹرن آؤٹ کے اعداد و شمار جاری کر دیے Read More »

بچوں اور نوعمر افراد میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرناک رجحان، والدین کیلئے وارننگ

لندن: عالمی طبی جریدے لینسیٹ چائلڈ اینڈ ایڈولیسنٹ ہیلتھ میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں بچوں اور نوعمر افراد میں ہائی بلڈ پریشر کی شرح تقریباً دوگنی ہو گئی ہے، اور اس میں موٹاپا سب سے بڑی وجہ قرار پایا ہے۔ تحقیق میں 21 ممالک کے 443,000

بچوں اور نوعمر افراد میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرناک رجحان، والدین کیلئے وارننگ Read More »

کھیل کے میدانوں میں نئی تبدیلی: گورنر نے نوجوان کھلاڑیوں کی ترقی کے لیے موبائل ایپ جاری

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ وہ حکومت کے اتحادی ہیں اور اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ آج صوبے کے نمایاں کھلاڑیوں اور کوچز کو ایوارڈز دیے گئے اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے

کھیل کے میدانوں میں نئی تبدیلی: گورنر نے نوجوان کھلاڑیوں کی ترقی کے لیے موبائل ایپ جاری Read More »

وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، دو نیشنل گارڈز جان سے گئے، صدر ٹرمپ کا ردعمل

واشنگٹن:امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے واقعے میں دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت اور زخمی ہونے والے ملزم کی حالت پر تفتیش جاری ہے۔ واقعے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو محاصرے میں

وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، دو نیشنل گارڈز جان سے گئے، صدر ٹرمپ کا ردعمل Read More »

پشاور سے رشکئی موٹروے بند، مسافر اور ڈرائیوروں کے لیے الرٹ جاری

اسلام آباد: موٹروے ایم ون کو شدید دھند کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ٹول پلازہ سے رشکئی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے موٹروے بند ہے، کیونکہ دھند کی شدت حد نگاہ کو انتہائی کم کر رہی ہے، جس کی وجہ سے ٹریفک حادثات

پشاور سے رشکئی موٹروے بند، مسافر اور ڈرائیوروں کے لیے الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top