تازہ ترین

آسٹریلیا:سینیٹ کا بڑا اقدام،برقعے کا مذاق اڑانے والی خاتون سینیٹر معطل

آسٹریلیا کی سینیٹ نے منگل کو دائیں بازو کی انتہاپسند سیاستدان پولین ہنسن کو سات اجلاسوں کے لیے معطل کر دیا ہے جنہوں نے حال ہی میں سینٹ کے اجلاس میں برقعے کا مذاق اڑا کر تنازع کھڑا کیا تھا۔ خاتون آسٹریلوی سینیٹر کے اس احتجاج پر قانون سازوں کی شدید مذمت سامنے آئی ہے۔ […]

آسٹریلیا:سینیٹ کا بڑا اقدام،برقعے کا مذاق اڑانے والی خاتون سینیٹر معطل Read More »

سہ فریقی سریز، سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ایک اہم میچ میں سری لنکا نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے میں سری لنکا کے اوپنر پاتھم نسانکا نے فیصلہ کن اننگز کھیل کر ٹیم کی کامیابی میں مرکزی کردار ادا کیا۔ زمبابوے

سہ فریقی سریز، سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

گھر بیٹھے آسٹریلیا کا ویزا حاصل کریں ،پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

پاکستان میں آسٹریلین ہائی کمیشن نے ویزا سہولت مزید آسان بنا دی ہے جس کے بعد پاکستانی شہری گھر بیٹھے موبائل فون کے ذریعے ویزا درخواست کے اہم مراحل مکمل کر سکیں گے۔ سفارت خانے کے مطابق ایک نئی ایپ کی دستیابی سے آسٹریلیا کا ویزا حاصل کرنے کا عمل پہلے کے مقابلے میں زیادہ

گھر بیٹھے آسٹریلیا کا ویزا حاصل کریں ،پاکستانیوں کیلئے خوشخبری Read More »

خیبر پختونخوا میں 51 نئے میڈیکل آفیسرز کی تقرریاں

خیبر پختونخوا کے وزیرصحت خلیق الرحمن کی زیر صدارت محکمہ صحت کے نئے بھرتی ہونے والے 51 میڈیکل آفیسرز کی تقرریوں کے حوالے سے منگل کے روز پشاور میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر شاہد یونس سمیت محکمہ صحت کے تمام متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کو

خیبر پختونخوا میں 51 نئے میڈیکل آفیسرز کی تقرریاں Read More »

پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم کی ملکیت چھوڑ دی

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے جاری طویل تنازع کے بعد فرنچائز کی ملکیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ علی ترین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے مداحوں کو اس فیصلے سے آگاہ کیا۔ علی ترین نے اپنے بیان میں کہا کہ

پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم کی ملکیت چھوڑ دی Read More »

پاک بحریہ کاملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کیے گئے بحری جہاز سے داغے جانے والے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ میزائل سمندری اور زمینی دونوں اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل میں جدید

پاک بحریہ کاملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

ملک میں گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے،مشیر خزانہ مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے گیس قیمتوں سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل قیمتیں نومبر 2021 کے بعد سے کم ترین سطح پر ہیں اب 58.6 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہی ہیں جبکہ دوسری طرف ملک میں گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ مشیر خزانہ

ملک میں گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے،مشیر خزانہ مزمل اسلم Read More »

پاکستان میں ہر سال 20 ہزار عورتیں حمل کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتی ہے، ڈاکٹر شیر شاہ سید

پشاور : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) اور سوسائٹی آف اوبسٹیٹریشینز اینڈ گائناکالوجسٹس آف پاکستان (SOGP) شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں کہ لیبر میں موجود خواتین کو زون III سرکاری اسپتالوں اور دیگر سرکاری و نجی اداروں میں بغیر کسی واضح وجہ کے بے تحاشا سیزیرین سیکشنز (LSCS) کیے جا رہے ہیں۔ ہم سمجھتے

پاکستان میں ہر سال 20 ہزار عورتیں حمل کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتی ہے، ڈاکٹر شیر شاہ سید Read More »

طویل المدت اقامہ،کویت نے نئی پالیسی متعارف کروادی

کویت نے ملکی رہائشی نظام میں اہم اصلاحات کرتے ہوئے غیر ملکیوں کے لیے طویل المدت اقامہ متعارف کروا دیا ہے۔ نئے قوانین کے تحت سرمایہ کاروں، جائیداد کے مالکان اور مخصوص خاندانی کیٹیگریز کے لیے رہائشی اجازت نامے حاصل کرنا پہلے سے زیادہ آسان ہو گیا ہے۔ کویت کے نائب وزیر اعظم اور وزیر

طویل المدت اقامہ،کویت نے نئی پالیسی متعارف کروادی Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق میگا ایونٹ کا آغاز 7 فروری سے ہو گا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2026 کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں 15 فروری کو کولمبو میں آمنے سامنے ہوں گی، 2025 کے ایشیا کپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

Scroll to Top