تازہ ترین

معرکۂ حق کا ایک سال مکمل، آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس سہ پہر 2 بجے ہوگی

پاکستان نے افغانستان پر حملہ نہیں کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان پرکوئی حملہ نہیں کیا اور گزشتہ شب سرحد پار کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاکہ پاکستان جب بھی کسی کارروائی کا ارادہ کرتا ہے اس کا باقاعدہ […]

پاکستان نے افغانستان پر حملہ نہیں کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

عوام میں حکومت کی مقبولیت تیزی سے گرتی جارہی ہے،مولانا فضل الرحمان

عوام میں حکومت کی مقبولیت میں تیزی سے گراوٹ، مولانا فضل الرحمان کا حکومت اور صدر زرداری کو انتباہ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان

عوام میں حکومت کی مقبولیت تیزی سے گرتی جارہی ہے،مولانا فضل الرحمان Read More »

علیمہ خان کا جیل کی جانب مارچ، کارکنوں کی جانب سے بھرپور نعرے بازی

علیمہ خان کا جیل کی جانب مارچ، کارکنوں کی جانب سے بھرپور نعرے بازی

علیمہ خان کا جیل کی جانب مارچ، کارکنوں کی بھرپور نعرے بازی، گورکھ پور ناکے پر پولیس نے نہیں روکا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان اپنے کارکنوں کے ہمراہ آج جیل کی جانب روانہ ہو گئیں، جہاں کارکنان نے بھرپور نعرے بازی کے ذریعے اپنی حمایت کا

علیمہ خان کا جیل کی جانب مارچ، کارکنوں کی جانب سے بھرپور نعرے بازی Read More »

سچ کی راہ میں کوئی دباؤ قبول نہیں ،قوم کے حق کیلئے ڈٹ کر کھڑا ہوں،سہیل آفریدی

سچ کی راہ میں کوئی دباؤ قبول نہیں ،قوم کے حق کیلئے ڈٹ کر کھڑا ہوں،سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی ناانصافیوں پر خاموش نہیں رہوں گا، حق کی آواز بلند کرتا رہوں گا تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے حقوق اور قوم کے مفاد کے لیے وہ ہر قسم کے دباؤ کو مسترد کرتے ہیں اور سچ

سچ کی راہ میں کوئی دباؤ قبول نہیں ،قوم کے حق کیلئے ڈٹ کر کھڑا ہوں،سہیل آفریدی Read More »

اسلام آباد دھماکہ، دہشتگردوں کا افغانستان میں خوراج سے رابطہ تھا، عطا تارڑ

اسلام آباد دھماکہ، عطا تارڑ کا انکشاف، دہشتگردوں کا افغانستان میں خوارج سے رابطہ اور منصوبہ بندی سامنے آئی تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات و محکمۂ داخلہ کے رکن عطا تارڑ نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ

اسلام آباد دھماکہ، دہشتگردوں کا افغانستان میں خوراج سے رابطہ تھا، عطا تارڑ Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی الیکشن کمیشن پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی الیکشن کمیشن پہنچ گئے، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کی سماعت آج ہوگی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج الیکشن کمیشن آف پاکستان پہنچ گئے جہاں ان کے خلاف ضمنی انتخاب میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے نوٹس کی سماعت ہوگی الیکشن کمیشن نے

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی الیکشن کمیشن پہنچ گئے Read More »

قبائلی اضلاع میں خوشحالی اور ترقی کا انحصار امن کی بحالی پر ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع میں خوشحالی اور ترقی کا حصول صرف امن کی بحالی کے بعد ممکن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امن اس وقت صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ اور اولین ترجیح ہے، اور اسی کے بغیر ترقی اور خوشحالی کے خواب پورے نہیں

قبائلی اضلاع میں خوشحالی اور ترقی کا انحصار امن کی بحالی پر ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی Read More »

افغانستان کی جانب سے پاکستانی حملوں کا دعوی جھوٹا پراپیگنڈا ہے ،سیکیورٹی ذرائع

گزشتہ رات تقریباً بارہ بجے، افغانستان کے خوسٹ صوبے کے گوربز ضلع کے مغلگئی علاقے میں ایک مقامی شہری ولیات خان، ولد قاضی میر کے گھر میں دھماکہ ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں نو بچے متاثر ہوئے ہیں، جن میں پانچ لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں۔ افغان ذرائع نے فوری طور

افغانستان کی جانب سے پاکستانی حملوں کا دعوی جھوٹا پراپیگنڈا ہے ،سیکیورٹی ذرائع Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف دائر درخواست پر عدالت سے اہم خبر سامنے آ گئی

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف دائر درخواست پر عدالت سے اہم خبر سامنے آ گئی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ درخواست کی سماعت جسٹس سید ارشد علی

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف دائر درخواست پر عدالت سے اہم خبر سامنے آ گئی Read More »

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کو انسداد دہشت گردی عدالت میں دو مقدمات میں اشتہاری قرار دے دیا گیا انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف 28 فروری جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز کی سماعت کے دوران عدالت نے سابق وفاقی وزیر شبلی فراز کو دو مقدمات میں اشتہاری

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کو اشتہاری قرار دیدیا گیا Read More »

Scroll to Top