سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد […]
سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ Read More »