پاکستان نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بین الاقوامی بانڈ جاری کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بین الاقوامی بانڈ جاری کرتے ہوئے دو ٹرینچز میں مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کردیئے ہیں، جسے عالمی معاشی میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو یورو بانڈ کے اجرا […]
پاکستان نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بین الاقوامی بانڈ جاری کردیا Read More »










