سونا پھر سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ملک میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت مزید ایک ہزار روپے کم ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 62 ہزار […]
سونا پھر سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی Read More »










