آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمت نے عام آدمی کا صبر ختم کر دیا، 20 کلو کا تھیلا 3 ہزار روپے تک پہنچ گیا
شہریوں کو مشکلات کا سامنا ، ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، 20 کلو تھیلا 3 ہزار روپے تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور عام آدمی کے لیے ضروری اشیاء خریدنا ایک بڑا چیلنج بنتا جا رہا […]









