کاروبار

گندم کی درآمد اور آٹے کی قیمتوں سے متعلق حکومت کےبڑے فیصلے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی ضروریات کے پیشِ نظر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران واضح کیا گیا کہ گندم کی اس بروقت درآمد کا […]

گندم کی درآمد اور آٹے کی قیمتوں سے متعلق حکومت کےبڑے فیصلے Read More »

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں کئی روز کی تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں مسلسل تیزی کا رجحان برقرار نہ رہ سکا اور سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 4 لاکھ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں کئی روز کی تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں کمی Read More »

چین میں نئی توانائی کی گاڑیوں کی فروخت پہلی بار 60 فیصد سے تجاوز کرگئی

چین میں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں (این ای وی) کی فروخت نے جولائی 2026 میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا، جب ان گاڑیوں کی ماہانہ فروخت پہلی بار ملک میں فروخت ہونے والی مجموعی نئی گاڑیوں کے 60 فیصد سے بھی بڑھ گئی۔ چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے اعداد و شمار

چین میں نئی توانائی کی گاڑیوں کی فروخت پہلی بار 60 فیصد سے تجاوز کرگئی Read More »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

عالمی مارکیٹ میں جمعرات کے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی، تاہم امریکی مہنگائی کے نرم اعداد و شمار نے قیمتی دھات کی قیمت کو سہارا دیا۔ ایک روز قبل سونا دو ماہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.02 فیصد کمی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 630 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، جبکہ دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 630 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار 941 پوائنٹس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 630 پوائنٹس کا اضافہ Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں مسلسل اضافے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.29 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی، جس کے بعد برینٹ کی قیمت 87.69 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) کی قیمت بھی 1.30

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی Read More »

مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی معمولی کمی ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ میں معمولی کمی کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی معمولی کمی کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔ ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 41 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد اس کی نئی قیمت 289 روپے 27 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی

مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی معمولی کمی ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سستا پیٹرول اسکیم

پیٹرول کی قیمت میں کمی ،ڈیزل مہنگا،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہےجس کا اطلاق 13 اگست سے ہو گا۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 325.92 روپے سے کم ہو

پیٹرول کی قیمت میں کمی ،ڈیزل مہنگا،نوٹیفکیشن جاری Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل ساتویں روزبھی بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل ساتویں روز بھی زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مسلسل اضافے کے باعث صرف سات دنوں کے دوران فی تولہ سونا 36 ہزار روپے تک مہنگا ہو چکا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل ساتویں روزبھی بڑا اضافہ Read More »

روپے نے ڈالر کو پھر مات دے دی، قیمت مزید گر گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں 100 انڈیکس میں 593 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس ایک بار پھر 1 لاکھ 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 439 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا،

روپے نے ڈالر کو پھر مات دے دی، قیمت مزید گر گئی Read More »

Scroll to Top