کاروبار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اہم اعلان، نئی قیمتیں پیر کو جاری ہوں گی

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ سرکاری تعطیلات کے باعث اوگرا میں قیمتوں پر نظرثانی نہ ہونے کے سبب موجودہ قیمتیں آئندہ تین روز تک برقرار رہیں گی۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 383 روپے 95 […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اہم اعلان، نئی قیمتیں پیر کو جاری ہوں گی Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ 500 روپے سستا

اسلام آباد: ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 59 ہزار 936 روپے کا ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 429 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد 10 گرام سونا 3

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ 500 روپے سستا Read More »

اسٹاک مارکیٹ: رواں ہفتے 100 انڈیکس میں 1325 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی گزشتہ ایک ہفتے کی کارکردگی سامنے آگئی، جس کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1 ہزار 325 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 104 پوائنٹس پر بند ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ہفتے کے

اسٹاک مارکیٹ: رواں ہفتے 100 انڈیکس میں 1325 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

امن مذاکرات میں عدم پیش رفت کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

 ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں عدم  پیش رفت اور آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز پر بار بار حملوں کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے پر پیش رفت نہ ہونے اور ٹینکرز پر حملوں کی اطلاعات کے باعث آج

امن مذاکرات میں عدم پیش رفت کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

مہنگائی میں سالانہ بنیاد پر بڑا اضافہ

20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 9 اشیاء سستی،مہنگائی رپورٹ جاری

وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہےجس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 15 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مجموعی سالانہ شرح 9 اعشاریہ 11 فیصد ہو گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق

20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 9 اشیاء سستی،مہنگائی رپورٹ جاری Read More »

پٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال موخر کرنے کا اعلان

پٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال موخر کرنے کا اعلان

حکومت کی جانب سے مطالبات کی منظوری اور یقین دہانی کے بعد پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہفتہ 15 اگست کو کی جانے والی ملک گیر ہڑتال موخر کر دی ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک خدا بخش نے پریس کانفرنس کے دوران ملک بھر میں کل ہونے والی ہڑتال ملتوی

پٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال موخر کرنے کا اعلان Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہےجس کے باعث یہ رواں ہفتے خسارے کی جانب گامزن ہے، کیونکہ سرمایہ کاروں نے زیادہ قیمتوں پر منافع سمیٹنا شروع کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے بعد 4,326.75 ڈالر

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی Read More »

حکومت سے مذاکرات کامیاب، پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

گڈز ٹرانسپورٹرز کے الائنس کی 15 تنظیموں ’’پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل‘‘ کے صدر تنویر احمد جٹ نے دیگر متعلقہ رہنماوں کے ہمراہ اعلان کیا ہے کہ حکومت نے ان کے مطالبات تسلیم کرلئے ہیں جس کے بعد ہم جاری احتجاج کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں مرکزی صدر پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل تنویر احمد جٹ نے

حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 45 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

ایزی پیسہ کا یومِ آزادی کے موقع پر صارفین کے لیے بڑی آفر کا اعلان

یوم آزادی کے موقع پر ایزی پیسہ نے اپنے صارفین کے لیے خصوصی آزادی کے اختتامِ ہفتہ (ویک اینڈ) کی پیشکش متعارف کرائی ہےجس کے تحت ریپ لیب پر ایزی پیسہ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے صارفین کو 30 فیصد رقم کی واپسی (کیش بیک) دی جا رہی ہے۔ ایزی پیسہ کی جانب سے جاری

ایزی پیسہ کا یومِ آزادی کے موقع پر صارفین کے لیے بڑی آفر کا اعلان Read More »

Scroll to Top