کاروبار

خام تیل کی قیمتوں میںناقابل یقین اضافہ، پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، عوام پر مزید بوجھ بڑھنے کا خدشہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مختلف اقسام کا تیل بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور توانائی مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 106.5 ڈالر فی بیرل کی سطح تک جا پہنچی ہے، جبکہ […]

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، عوام پر مزید بوجھ بڑھنے کا خدشہ Read More »

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، قیمتوں میں مزید اضافہ

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، قیمتوں میں مزید اضافہ

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی ہے، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد گھریلو بجٹ مزید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق درجہ اول گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 3 روپے فی کلوگرام اضافہ کیا

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، قیمتوں میں مزید اضافہ Read More »

خام تیل کی گراوٹ کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی چمک ماند پڑ گئی، قیمتوں میں نمایاں کمی

ایران اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات میں تعطل اور عالمی معاشی خدشات کے باعث عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سرمایہ کاروں کی تشویش میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ تقریباً ایک

عالمی مارکیٹ میں سونے کی چمک ماند پڑ گئی، قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

اسمارٹ لاک ڈاؤن

بڑی معاشی پیشگوئی! خام تیل کی رسد میں 10 کروڑ بیرل کمی کا خدشہ، پیٹرولیم مصنوعات بارے بری خبر آ گئی

خام تیل کی عالمی سپلائی میں سنگین بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس سے توانائی کی عالمی منڈی میں بے یقینی بڑھ گئی ہے۔ آرامکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امین ناصر نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کی بندش برقرار رہی تو عالمی مارکیٹ کو ہر ہفتے تقریباً 10 کروڑ بیرل تیل

بڑی معاشی پیشگوئی! خام تیل کی رسد میں 10 کروڑ بیرل کمی کا خدشہ، پیٹرولیم مصنوعات بارے بری خبر آ گئی Read More »

گوادر پورٹ پر سرگرمیوں میں اضافہ، ایک اور بین الاقوامی جہاز کی آمد

گوادر پورٹ پر بحری سرگرمیوں میں اضافہ ، ایک اور ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز ہوگیا جس میں ابوظبی اور کویت کا مال موجود ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری  نے  پیر کے روز گوادر میں ایک اور کارگو جہاز کی کامیاب برتھنگ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایم وی یوان ہانگ

گوادر پورٹ پر سرگرمیوں میں اضافہ، ایک اور بین الاقوامی جہاز کی آمد Read More »

وزیر پیٹرولیم نے ایل این جی کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنادی

وزیر مملکت برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہاہے کہ قطر سے پاکستان کو ایل این جی کی سپلائی بحال ہوگئی ہے۔ قطر سے ایل این جی کا پہلا کارگو کل پورٹ قاسم کراچی پر لنگر انداز ہوگا جس سے کراچی سمیت ملک بھر کی گیس ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔ سینیٹر عمر

وزیر پیٹرولیم نے ایل این جی کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنادی Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانیے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانئے

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 5300 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے تک آگئی ہے۔ اسی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانئے Read More »

مہنگائی بے قابو، آٹا پھر مہنگا ہوگیا، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

گندم کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی! فی من قیمت 4 ہزار روپے تک جا پہنچی، روٹی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

گندم کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث آٹے کے نرخ بھی بڑھنے لگے ہیں، جس کے بعد شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گندم کی فی من قیمت بڑھ کر 4 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کے اثرات براہِ راست آٹے کی قیمتوں پر پڑ رہے ہیں۔

گندم کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی! فی من قیمت 4 ہزار روپے تک جا پہنچی، روٹی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ Read More »

اپریل میں ترسیلات زر کی صورتحال کیا رہی؟ اوورسیز پاکستانیوں کی بھیجی گئی رقم سامنے آگئی

اپریل میں ترسیلات زر کی صورتحال کیا رہی؟ اوورسیز پاکستانیوں کی بھیجی گئی رقم سامنے آگئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپریل کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 3.5 ارب ڈالر پاکستان بھجوائے، تاہم مارچ کے مقابلے میں ترسیلات زر میں 7.6 فیصد کمی ریکارڈ

اپریل میں ترسیلات زر کی صورتحال کیا رہی؟ اوورسیز پاکستانیوں کی بھیجی گئی رقم سامنے آگئی Read More »

صبح صبح بری خبر آگئی ، خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی تجاویز مسترد کیے جانے اور آبنائے ہرمز کی صورتحال غیر یقینی ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا،

صبح صبح بری خبر آگئی ، خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان Read More »

Scroll to Top