پختونخوا ڈیجیٹل

صوبے کا ہر محکمہ کرپشن میں ملوث ہے، وزیراعلیٰ اور وزراء محض نام کے رہ گئے ہیں،اے این پی رہنما

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے ہر محکمے میں گذشتہ 12 سال سے کرپشن جاری ہے اور اب خود تحریک انصاف کے کارکنان بھی یہ تسلیم کر چکے ہیں کہ حکومت اور […]

صوبے کا ہر محکمہ کرپشن میں ملوث ہے، وزیراعلیٰ اور وزراء محض نام کے رہ گئے ہیں،اے این پی رہنما Read More »

بڑی عید کی آمد، مہنگائی نے غریب طبقے کی مشکلات بڑھا دیں

پشاور : خیبر پختونخوا میں بڑی عید کی آمد قریب ہے لیکن ملک بھر میں مہنگائی کی بلند سطح نے خاص طور پر غریب طبقے کی زندگیوں کو شدید متاثر کر رکھا ہے۔ روزمرہ کی ضروریات کی قیمتیں بڑھنے سے عام آدمی، خصوصاً ریڑھی بان اور چھوٹے کاروباری افراد کے لیے زندگی گزارنا مشکل ہو

بڑی عید کی آمد، مہنگائی نے غریب طبقے کی مشکلات بڑھا دیں Read More »

پشاور میں بڑی عید کی تیاریاں زور و شور سے جاری، بازاروں میں رش بڑھ گیا

پشاور:پشاور میں بڑی عید کی آمد کے باعث شہر بھر میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ بازاروں میں شہریوں کی بڑی تعداد عید کی خریداری کے لیے جمع ہو گئی ہے اور کپڑوں، جوتوں، مٹھائیوں اور دیگر اشیاء کی خریداری میں مصروف ہیں۔ شہری خصوصی طور پر نئے کپڑوں، زیورات اور تحائف کی تلاش

پشاور میں بڑی عید کی تیاریاں زور و شور سے جاری، بازاروں میں رش بڑھ گیا Read More »

مارشل آرٹس گالا میں نوجوانوں کی مہارت اور جوش نے سب کو حیران کر دیا

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد میں نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کی ایک اور حوصلہ افزا مثال سامنے آئی ہے، جہاں ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے مارشل آرٹس اسپورٹس گالا میں شرکت کر کے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ اسپورٹس گالا میں نوجوانوں نے شاندار مارشل آرٹس مظاہرے پیش

مارشل آرٹس گالا میں نوجوانوں کی مہارت اور جوش نے سب کو حیران کر دیا Read More »

افغان طالبان نے پاکستان کو دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی، ظاہر شاہ شیرازی

پشاور:معروف سینئر صحافی ظاہر شاہ شیرازی نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان اس بات پر متفق ہو چکے ہیں کہ دہشتگردی نہیں ہونی چاہیے اور اگر افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر کوئی حملہ ہوتا ہے تو وہ ان حملہ آوروں کی مدد نہیں کریں گے۔ شیرازی

افغان طالبان نے پاکستان کو دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی، ظاہر شاہ شیرازی Read More »

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں اسکولوں کی تعمیر میں ناقص مٹیریلز استعمال، بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں سرکاری اسکولوں کی تعمیر اور مرمت کے دوران ناقص اور غیر معیاری مٹیریلز کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، جس سے بچوں کی زندگیوں کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسکولوں کی تعمیر میں غیر منظور شدہ تین نمبر اینٹیں، کم مقدار میں سیمنٹ اور سریا

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں اسکولوں کی تعمیر میں ناقص مٹیریلز استعمال، بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وفاقی وزرا آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ پر ان کے ہمراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وفاقی وزرا بھی کوئٹہ میں جرگے میں شرکت کریں گے، جرگے میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے Read More »

مردان میں بچوں کے تحفظ کے لیے ڈسٹرکٹ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کی موثر کارروائیاں

مردان: ڈسٹرکٹ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ بچوں کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات اور کارروائیاں کر رہا ہے۔ ڈسٹرکٹ چائلڈ پروٹیکشن آفیسر سارہ احسان نے کہا کہ بچوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ضلعی پولیس کے مطابق 2024 سے اب تک بچوں سے زیادتی کے تمام کیسز

مردان میں بچوں کے تحفظ کے لیے ڈسٹرکٹ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کی موثر کارروائیاں Read More »

خیبر پختونخوا میں سولر اسکیم یا اربوں کی بندربانٹ؟ پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں ہوش اُڑا دینے والے انکشافات

پشاور: پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ارشد عزیز ملک نے خیبرپختونخوا میں مفت سولرائزیشن اسکیم سے متعلق کئی سنجیدہ بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ دراصل غریب افراد کو فائدہ پہنچانے کے لیے تجویز کیا گیا تھا، لیکن اس میں شفافیت کی شدید کمی

خیبر پختونخوا میں سولر اسکیم یا اربوں کی بندربانٹ؟ پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں ہوش اُڑا دینے والے انکشافات Read More »

نگہبان ہوم ڈیرہ اسماعیل خان کی یتیم بچیاں عیدالاضحیٰ کی تیاریوں میں پیش پیش

ڈیرہ اسماعیل خان:عیدالاضحیٰ کی آمد آمد ہے اور ملک بھر میں خوشیوں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ایسے میں ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ’نگہبان ہوم‘ کی یتیم بچیاں بھی عید کی تیاریوں میں کسی سے پیچھے نہیں۔ نگہبان ہوم ایک فلاحی ادارہ ہے جہاں بے سہارا اور یتیم بچیوں کو نہ

نگہبان ہوم ڈیرہ اسماعیل خان کی یتیم بچیاں عیدالاضحیٰ کی تیاریوں میں پیش پیش Read More »

Scroll to Top