پشاور صدر کا تاریخی مٹکا فالودہ، فوارہ چوک کی پہچان بن گیا
پشاور: پشاور صدر کے فوارہ چوک میں واقع چالیس سالہ قدیمی دکان کا مٹکا قلفہ فالودہ آج بھی اپنے منفرد ذائقے اور روایتی ترکیب کے باعث شہر بھر کے لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے۔ یہ خصوصی فالودہ گاڑھے دودھ، اصلی کھویا، ربڑی، قلفی اور آٹھ مختلف ٹاپنگز کی آمیزش سے تیار کیا جاتا […]
پشاور صدر کا تاریخی مٹکا فالودہ، فوارہ چوک کی پہچان بن گیا Read More »










