پختونخوا ڈیجیٹل

ہزاروں لوگ حج کی سعادت سے محروم،وزیر مذہبی امور نے وجہ بتادی

وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے واضح کیا ہے کہ حکومت کوئی مزید حج کوٹہ نہیں دے رہی، نجی شعبہ کے تحت 25 ہزار 698 عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ حج پالیسی نومبر میں منظور ہوئی، […]

ہزاروں لوگ حج کی سعادت سے محروم،وزیر مذہبی امور نے وجہ بتادی Read More »

سول سیکرٹریٹ پشاور میں گریڈ 18 کی 38 نئی آسامیوں کی تخلیق کے حوالے سے مالی تخمینہ طلب

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت کے اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے سول سیکرٹریٹ پشاور میں گریڈ 18 کے سینئر سپرنٹنڈنٹ کی 38 نئی آسامیوں کی تخلیق کے حوالے سے محکمہ خزانہ سے مالی تخمینہ طلب کرلیا ہے۔ یہ اقدام آل ایمپلائیز کوآرڈینیشن کونسل کی درخواست پر عمل میں لایا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کو

سول سیکرٹریٹ پشاور میں گریڈ 18 کی 38 نئی آسامیوں کی تخلیق کے حوالے سے مالی تخمینہ طلب Read More »

وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، اقتصادی ترقی 3.6 فیصد اور مہنگائی 7.7 فیصد رہنے کی پیشگوئی

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل

وزارت خزانہ کے ترجمان کے مطابق وفاقی بجٹ پیش کرنے کی ممکنہ تاریخ تبدیل کر کے 10 جون کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کی تاریخ 2 جون دی گئی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل Read More »

وفاقی وزیر محمد معین وٹو نے مہمند ڈیم کے دوسرے فیز کا افتتاح کردیا

وفاقی وزیر آبی وسائل محمد معین وٹو نے مہمند ڈیم کے دوسرے فیز کا افتتاح کردیا۔ وفاقی وزیر میاں محمد معین وٹو نے چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کے ہمراہ منصوبے کے جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ پراجیکٹ انتظامیہ نے وفاقی وزیر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ منصوبے کی 14

وفاقی وزیر محمد معین وٹو نے مہمند ڈیم کے دوسرے فیز کا افتتاح کردیا Read More »

خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج رات سے بارش کا امکان

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج رات سے بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ ان علاقوں میں چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، بونیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، وزیرستان، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی،

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج رات سے بارش کا امکان Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی قیادت میں وفدکی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت وفد نےملاقات کی۔ وفد میں سینیٹر شیری رحمان اور سابق وفاقی وزیر حنا ربانی کھر شامل تھیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے دنیا کے اہم دارالحکومتوں میں پاکستانی موقف کو اجاگر کرنے اور بھارتی جارحیت اور اشتعال انگیز ایجنڈے کو

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی قیادت میں وفدکی ملاقات Read More »

بھارت خطے میں امن کو سبوتاژکررہاہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فتنہ الہندوستان خضدار میں بچوں کی شہادتوں میں ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی سیکرٹری داخلہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس

ڈی جی آئی ایس پی آر لیٖفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری اور سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا نے مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بھارت کو خطے کے امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا۔ ترجمان پاک فوج نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ فتنۂ ہندوستان خضدار میں بچوں کی شہادتوں سمیت متعدد دہشتگرد

فتنہ الہندوستان خضدار میں بچوں کی شہادتوں میں ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی سیکرٹری داخلہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس Read More »

مخصوص نشستوں پر حلف نہ ہونے پر مسلم لیگ (ن) پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئی

گلیشیئر کٹائی، پشاور ہائیکورٹ نے ڈی جی ای پی اے اور ڈپٹی کمشنر دیر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دیے

پشاور ہائیکورٹ نے گلیشیئر کٹائی کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (ای پی اے) اور ڈپٹی کمشنر دیر کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل

گلیشیئر کٹائی، پشاور ہائیکورٹ نے ڈی جی ای پی اے اور ڈپٹی کمشنر دیر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دیے Read More »

وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان، شیڈول جاری

وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان، شیڈول جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی  تعطیلات 5 جون سے شروع ہوں گی اور یکم اگست تک جاری رہیں گی، تمام تعلیمی ادارے پیر 4 اگست 2025 کو دوبارہ

وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان، شیڈول جاری Read More »

خضدار، سکول بس پر دہشتگرد حملے میں زخمی طالبہ ملائکہ دم توڑ گئی، شہدا کی تعداد 6 ہو گئی

خضدار، سکول بس پر دہشتگرد حملے میں زخمی طالبہ ملائکہ دم توڑ گئی، شہدا کی تعداد 6 ہو گئی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکول بس پر دہشتگردانہ حملے میں زخمی ہونے والی طالبہ ملائکہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے طلبہ کی تعداد 6 ہو چکی ہے جن میں 5 طالبات اور ایک طالب علم شامل ہیں۔ اس بزدلانہ حملے

خضدار، سکول بس پر دہشتگرد حملے میں زخمی طالبہ ملائکہ دم توڑ گئی، شہدا کی تعداد 6 ہو گئی Read More »

Scroll to Top