وزیراعظم شہباز شریف 25 مئی کو بیرونی دورے پر روانہ ہوں گے
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف 25 مئی سے 30 مئی تک ترکیہ، آذربائیجان، ایران اور تاجکستان کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس دورے کے دوران وہ ان ممالک کی اعلیٰ قیادت سے دو طرفہ تعلقات، علاقائی و عالمی امور پر سیر حاصل گفتگو کریں گے۔ وزیراعظم اپنے دورے کے موقع پر […]
وزیراعظم شہباز شریف 25 مئی کو بیرونی دورے پر روانہ ہوں گے Read More »










