پختونخوا ڈیجیٹل

خیبر پختونخوا کے لوئر دیر سے افسوسناک خبر آگئی

لوئر دیر میں افسوسناک واقعہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہوٹل مالک جاں بحق، ملزمان فرار خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہوٹل مالک جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ لوئر دیر کے علاقے گل آباد بائی پاس روڈ پر […]

خیبر پختونخوا کے لوئر دیر سے افسوسناک خبر آگئی Read More »

ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 24 جولائی تک شدید مون سون بارشوں کے پیش نظر ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آزادکشمیر،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ

ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

شمالی وزیرستان کا اہم ڈیم خطرے میں، بند میں شگاف پڑ گئے، فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے گاؤں ششی خیل میں تعمیر کیا گیا واحد سمال ڈیم عدم توجہی اور مبینہ بدانتظامی کے باعث تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ڈیم کے بند میں گہرے شگاف پڑ چکے ہیں، جس کے باعث ذخیرہ شدہ پانی تیزی سے ضائع ہو رہا

شمالی وزیرستان کا اہم ڈیم خطرے میں، بند میں شگاف پڑ گئے، فوری نوٹس لینے کا مطالبہ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل پر ٹرانسپورٹرز برہم، سخت ردعمل

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور ملک گیر ہڑتال کی کال دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔ صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل پر ٹرانسپورٹرز برہم، سخت ردعمل Read More »

سعودی عرب سے متعلق حوثی دھمکیوں پر پاکستان کا سخت ردعمل سامنے آگیا

پاکستان نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں تجارتی بحری جہازوں کو دی جانے والی مسلسل دھمکیوں کی سخت اور واضح الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفترِ خارجہ پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ”ایسے اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

سعودی عرب سے متعلق حوثی دھمکیوں پر پاکستان کا سخت ردعمل سامنے آگیا Read More »

مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ آج بدھ کی شب مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جاری کر دیا

مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

سرکاری کالجز میں داخلوں کی تیاریاں مکمل، امیدواروں کی فہرست جاری

محکمہ کالجز سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری کالجز میں انٹرمیڈیٹ کلاسز کے داخلوں کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے، جس کے بعد طلبہ کے لیے داخلہ حاصل کرنے کا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ کالجز سندھ کے مطابق انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کے لیے صوبے بھر سے ایک لاکھ 60 ہزار

سرکاری کالجز میں داخلوں کی تیاریاں مکمل، امیدواروں کی فہرست جاری Read More »

کوہستان مالیاتی سکینڈل

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں بڑی پیش رفت، نیب نے مزید کروڑوں روپے ریکور کر لیے

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے کوہستان مالیاتی کرپشن اسکینڈل میں مزید 21 کروڑ 13 لاکھ 76 ہزار روپے ریکور کر لیے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق یہ رقم ملزم دوراج خان کے پانچ مبینہ بے نامی داروں سے وصول کی گئی، جسے احتساب عدالت میں جمع کرا دیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں بڑی پیش رفت، نیب نے مزید کروڑوں روپے ریکور کر لیے Read More »

پشاور میں معمولی جھگڑا خونریز تصادم میں تبدیل، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں معمولی نوعیت کا جھگڑا خونریز تصادم میں تبدیل ہو گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ متھرا کی حدود میں دو رشتہ دار فریقوں کے درمیان پہلے زبانی تکرار ہوئی، جو دیکھتے ہی دیکھتے

پشاور میں معمولی جھگڑا خونریز تصادم میں تبدیل، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی Read More »

جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم انتقال کر گئے

اسلا م آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما اور مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ امیر العظیم 1958ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی عملی زندگی کے آغاز ہی سے اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستگی اختیار کی اور مختلف تنظیمی

جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم انتقال کر گئے Read More »

Scroll to Top