خیبرپختونخوا کے نئے مالی سال کے بجٹ میں سات نئے منصوبے شامل،مشیرخزانہ مزمل اسلم نے تفصیلات بتادی
خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں سات نئے بڑے منصوبے شامل کرنےسمیت سرکاری ملازمین کی تنخواہیں وفاق کے فیصلے کے مطابق بڑھانے اورکوئی غیرضروری قرضہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خزانہ مزمل اسلم کہا کہ جب […]










