پختونخوا ڈیجیٹل

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے خطوط کاجواب دے دیا

وزارت خارجہ نےکہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے خطوط کا جواب دے دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے سندھ طاس معاہدے پر بھارت کو خط لکھنے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے خطوط کا جواب دے دیا گیا ہے۔ ترجمان […]

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے خطوط کاجواب دے دیا Read More »

کنٹرول لائن کے عوام ہمارے اصل ہیرو ہیں، انجینئر امیر مقام

وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام نے راولاکوٹ میں کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) کا دورہ کیا اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرین کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ بعد

کنٹرول لائن کے عوام ہمارے اصل ہیرو ہیں، انجینئر امیر مقام Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا رابطہ، جنوبی ایشیا کی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں جنوبی ایشیا کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ تیسرا ٹیلیفونک رابطہ ہے جو خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اہمیت

وزیراعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا رابطہ، جنوبی ایشیا کی صورتحال پر گفتگو Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم اور سابق خاتون اول کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں

190 ملین پاؤنڈ کیس :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر Read More »

وزیراعلی علی امین گنڈاپورکا ملاکنڈ ڈویژن کی تقسیم کا اعلان

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری کے لئے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملاکنڈ ڈویژن کے اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری کے لئے طویل مشاورت کی گئی۔ ملاکنڈ ڈویژن کے منتخب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نےاجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعلی

وزیراعلی علی امین گنڈاپورکا ملاکنڈ ڈویژن کی تقسیم کا اعلان Read More »

افواج پاکستان نے دشمن کی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا ،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے آج سیالکوٹ کے پسرورکے اگلے علاقوں کا دورہ کیا تاکہ “آپریشن بنیان المرصوص” کے دوران افواج کی شاندار بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا جا سکے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق نائب وزیر اعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال، اور

افواج پاکستان نے دشمن کی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا ،وزیراعظم Read More »

پشاور: سوڑیزئی میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے ایک شحص جاں بحق،3زخمی

پشاور کے علاقے سوزیزئی میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ3زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ انقلاب کی حدود سوڑیزیی پایاں میں اراضیات سے حسنین جس کی عمر 4 سے5 سال ہے کو ہینڈ گرنیڈ ملا جسے وہ اپنے گھر لے گیا۔ گھر لانے پر دستی بم پھٹ گیا

پشاور: سوڑیزئی میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے ایک شحص جاں بحق،3زخمی Read More »

پاک بھارت کشیدگی کے دوران ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنیوالے5200 افراد کی نشاندہی ہوچکی

پشاور: سینئر صحافی طارق وحید نے انکشاف کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ریاست اور ملکی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ ان افراد کی نشاندہی کی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر جاری اس پروپیگنڈے میں شامل تھے۔ پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ

پاک بھارت کشیدگی کے دوران ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنیوالے5200 افراد کی نشاندہی ہوچکی Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کا پاک بھارت جنگی صورتحال کے بعد گرینڈ ڈائیلاگ کا مطالبہ

اسلام آباد:عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے مرکزی ترجمان انجنیئر احسان اللہ خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات اور جنگی ماحول کے خاتمے کے بعد پاکستان ایک تاریخی موڑ پر کھڑا ہے۔ انجنیئر احسان اللہ خان نے کہا ہےکہ یہ ایک نادر موقع ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں، آئینی ادارے اور دیگر متعلقہ فریقین

عوامی نیشنل پارٹی کا پاک بھارت جنگی صورتحال کے بعد گرینڈ ڈائیلاگ کا مطالبہ Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کا پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو خط

یہ 40ارب کا نہیں 500سے 600ارب کا سکینڈل ہے،سپیکر بابر سلیم سواتی

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی بابر سلیم سواتی کا کہنا کہ یہ 40 ارب کا سکینڈل نہیں ہے،میں پوری زمہ داری سے کہتاہوں کہ اگر تحقیقات کی جائیں تو یہ 500سے 600ارب کا سکینڈل ہے۔ پبلک اکاونٹس کمیٹی اجلاس(پی اے سی) سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر بابر سلیم سواتی کا کہنا تھاکہ اس

یہ 40ارب کا نہیں 500سے 600ارب کا سکینڈل ہے،سپیکر بابر سلیم سواتی Read More »

Scroll to Top