پختونخوا ڈیجیٹل

پشاور پولیس کا ضلعی انتظامیہ کو نامزد ملزمان کے اسلحہ لائسنس کی منسوخی کیلئے مراسلہ

پشاور پولیس نے ڈپٹی کمشنرپشاورکومختلف مقدمات میں نامزد ملزمان کے اسلحہ لائسنس کی منسوخی کے لئے مراسلہ ارسا ل کردیا ہے۔ مراسلے کے مطابق شہر کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں درج مقدمات میں نامزد ملزمان کے پاس اسلحہ لائسنس ہیں،فوجداری ریکارڈ اور جاری قانونی کارروائیوں کے باوجود ان ملزمان کے پاس اسلحہ لائسنس ہے۔ جاری […]

پشاور پولیس کا ضلعی انتظامیہ کو نامزد ملزمان کے اسلحہ لائسنس کی منسوخی کیلئے مراسلہ Read More »

پیپلز پارٹی کا 16 ہزار ملازمین کی برطرفی اور کرپشن کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے خیبرپختونخوا میں 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی، سرکاری اداروں میں کرپشن اور امن و امان کی خراب صورت حال کے خلاف 26 مئی کو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا کی

پیپلز پارٹی کا 16 ہزار ملازمین کی برطرفی اور کرپشن کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے 13 افسران کے تبادلے کر دیے

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن ویلفیئر اور ایم ڈی فارسٹ ڈویلپمنٹ کارپوریشن سمیت 13 افسران کے تبادلے کردئیے ، تبدیل ہونے والے افسران میں سی اینڈڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کے 7 سینئرانجینئرز بھی شامل ہیں۔ محکمہ اسٹبلشمنٹ اور سی اینڈ ڈبلیو نے تبادلوں کے الگ الگ اعلامیے جاری کردئیے۔ محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری

خیبرپختونخوا حکومت نے 13 افسران کے تبادلے کر دیے Read More »

اعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلہ منشیات ٹیسٹ سے مشروط:بل قومی اسمبلی میں پیش

تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کیلئے قومی اسمبلی میں انسداد منشیات (ترمیمی) بل 2020 پیش کردیا گیا جس کے تحت اعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلہ منشیات ٹیسٹ سے مشروط ہوگا۔ بل رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی جانب سے پیش کیا گیا۔ بل کے تحت طلبہ میں منشیات کے استعمال کو

اعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلہ منشیات ٹیسٹ سے مشروط:بل قومی اسمبلی میں پیش Read More »

کوہستان مالی سکینڈل میں سیاسی لوگوں کے نام بھی سامنے آنے والے ہیں ،ایم پی اے انجینئرسجاد اللہ کاانکشاف

کوہستان سے ممبر صوبائی اسمبلی انجینئرسجاد اللہ نے کہا کہ اپر کوہستان سیکنڈل اداراتی سکینڈل ہے تاہم اس میں بعض سیاسی شخصیات کے نام سامنے آرہے ہیں۔ پختون ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے انجینئرسجاد اللہ نے کہا کہ ایک اکاؤنٹ ہےجس میں صوبے کے چار ورکس ڈیپارٹمنٹ کے پیسے ہوتے ہیں۔لوکل گورنمنٹ

کوہستان مالی سکینڈل میں سیاسی لوگوں کے نام بھی سامنے آنے والے ہیں ،ایم پی اے انجینئرسجاد اللہ کاانکشاف Read More »

خیبر پختونخوا: سرکاری عمارتوں اور گھروں میں پھل دار درخت لگانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت انوائرمنٹ پروٹیکشن کونسل اجلاس میں صوبے میں سرکاری عمارتوں اور گھروں کے احاطوں میں پھل دار درخت لگانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ آج وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت انوائرمنٹ پروٹیکشن کونسل کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا،وزیر اعلیٰ کے معاون

خیبر پختونخوا: سرکاری عمارتوں اور گھروں میں پھل دار درخت لگانے کا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 15 مئی کوطلب،ایجنڈا جاری

پشاور:خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 15 مئی بروز بدھ دن 11 بجے طلب کیا گیاہے ۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیراعلی خیبرپختونخوا کرینگے جبکہ اجلاس میں کابینہ کے ارکان شرکت کرینگے جس کے لئے محکمہ انتظامی امور نے کابینہ کے تمام ارکان کے نام مراسلہ جاری کردیاہے۔ مراسلے کے ساتھ کابینہ کی

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 15 مئی کوطلب،ایجنڈا جاری Read More »

اوگرا کا مئی کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے رواں ماہ مئی کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی 2025 سے ہوگا جس سے سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے صارفین

اوگرا کا مئی کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان Read More »

شکست کے بعد مودی کو استعفیٰ دے دینا چاہیے،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ شکست کے بعد مودی کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کا کہنا تھا کہ مودی کی ہندو توا کارڈ استعمال کرنے کی کوشش ناکام ہوچکی۔ مولانا فضل الرحمٰن

شکست کے بعد مودی کو استعفیٰ دے دینا چاہیے،مولانا فضل الرحمان Read More »

خیبر پختونخوا ،مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل 2025کا وائٹ پیپر جاری

خیبر پختونخوا حکومت کا دہشتگردوں اور سہولت کاروں کےخلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ

محمد اعجاز آفریدی پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کےخلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے ایک ایکشن پلان تیار کردیا ہے۔ صوبائی ایکشن پلان کے تحت تمام ڈویژنل اور ڈپٹی کمشنر کو دہشتگردوں کی جائیدادیں منجمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس

خیبر پختونخوا حکومت کا دہشتگردوں اور سہولت کاروں کےخلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top