پختونخوا ڈیجیٹل

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کردیا

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات کو یکسر مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی وزیرِ اعظم کے اشتعال انگیز اور نفرت انگیز بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان […]

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کردیا Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا مینٹورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ سے مینٹورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے اہم اجلاس میں منیٹورز کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور اس عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کے مائیک ہیسن کو قومی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا مینٹورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ Read More »

جنید اکبر نے چیئرمین پی اے سی کا عہدہ چھوڑ دیا،استعفیٰ بیرسٹر گوہر کو پیش

جنید اکبر نے چیئرمین پی اے سی کا عہدہ چھوڑ دیا،استعفیٰ بیرسٹر گوہر کو پیش

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا تحریری استعفیٰ پارٹی چیئرمین بیرسٹر

جنید اکبر نے چیئرمین پی اے سی کا عہدہ چھوڑ دیا،استعفیٰ بیرسٹر گوہر کو پیش Read More »

فلائٹ آپریشن معمول پر، سعودی عرب سمیت 15 ممالک نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کر دیں

فلائٹ آپریشن معمول پر، سعودی عرب سمیت 15 ممالک نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کر دیں

پاک بھارت کشیدگی کے بعد فضائی آپریشن معمول پر، سعودی عرب سمیت 15 ممالک کی پروازیں بحال حج پروازوں کی بحالی کی کوششیں جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن بتدریج معمول پر آ گیا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سمیت 15 ممالک

فلائٹ آپریشن معمول پر، سعودی عرب سمیت 15 ممالک نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کر دیں Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام، کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کی چھوٹ

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام، کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کی چھوٹ

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ،کوہ پیمائی ٹیکس میں دو سال کی چھوٹ، 2025 ’’ترچ میر کا سال‘‘ قراردیدیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے سیاحت اور کوہ پیمائی کے فروغ کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ہندوکش رینج کی چوٹیوں پر کوہ پیمائی ٹیکس میں دو سال کے لیے چھوٹ دینے کا اعلان کر دیا

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام، کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کی چھوٹ Read More »

شریف خاندان کو عمران خان سے دشمنی نہیں، خوف ہے، علیمہ خان کا وار

شریف خاندان کو عمران خان سے دشمنی نہیں، خوف ہے، علیمہ خان کا وار

علیمہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اور شریف خاندان مودی سے لڑنے کے بجائے ہم سے لڑ رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن، علیمہ خان، نے شریف خاندان اور پنجاب حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بانی پی ٹی آئی

شریف خاندان کو عمران خان سے دشمنی نہیں، خوف ہے، علیمہ خان کا وار Read More »

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو 400 کروڑ کا جھٹکا

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو 400 کروڑ کا جھٹکا

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو 400 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش کو 19 روز گزر چکے ہیں، اور اس دوران بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری کو شدید مالی اور عملی نقصان کا سامنا ہے۔

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو 400 کروڑ کا جھٹکا Read More »

بھارت کو ہر محاذ پر شکست دینگے، فوج اور پولیس متحد ہیں، بیرسٹر سیف

بھارت کو ہر محاذ پر شکست دینگے، فوج اور پولیس متحد ہیں، بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پاک فوج نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، دہشت گردوں کو بھی شکست دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پاک فوج نے مشرقی سرحد پر دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر بھارت کا غرور خاک میں

بھارت کو ہر محاذ پر شکست دینگے، فوج اور پولیس متحد ہیں، بیرسٹر سیف Read More »

معرکہ حق ، پاک فوج کے 11جوان اور 40شہری شہید ہوئے ، آئی ایس پی آر

معرکہ حق ، پاک فوج کے 11جوان اور 40شہری شہید ہوئے ، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے معرکہ حق کے دوران وطن پر قربان ہونے والے شہداء اور زخمی اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ بیان کے مطابق دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 11 بہادر سپوتوں نے جام شہادت نوش کیا، جب کہ 78 اہلکار زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے

معرکہ حق ، پاک فوج کے 11جوان اور 40شہری شہید ہوئے ، آئی ایس پی آر Read More »

مودی کے خطاب سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں ابھی بھی چین نہیں آیا،عمر ایوب

مودی کے خطاب سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں ابھی بھی چین نہیں آیا،عمر ایوب

عمر ایوب نے بھارتی وزیراعظم کے حالیہ خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اندازگفتگو سے واضح ہے کہ انہیں ابھی تک مکمل چین نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے ایک بیان میں کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے چار

مودی کے خطاب سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں ابھی بھی چین نہیں آیا،عمر ایوب Read More »

Scroll to Top