پاک امریکا تعلقات کا نیا دور اقتصادی تعاون اور علاقائی استحکام سے جڑا ہے، پاکستانی سفیر
واشنگٹن: امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں، جو مضبوط اقتصادی شراکت داری اور خطے میں پائیدار امن و استحکام پر مبنی ہے۔یہ بات انہوں نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات خوشگوار ماحول […]
پاک امریکا تعلقات کا نیا دور اقتصادی تعاون اور علاقائی استحکام سے جڑا ہے، پاکستانی سفیر Read More »










