ضمانت کیلئے آئی تھی ،پتہ چلا 42 کیسز میں نامزد کردیا ،علیمہ خان
علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آئیں، مگر عدالت پہنچنے پر انہیں معلوم ہوا کہ وہ 42 مقدمات میں نامزد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علیمہ خان نے پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں علم ہی نہیں تھا کہ اتنی بڑی […]
ضمانت کیلئے آئی تھی ،پتہ چلا 42 کیسز میں نامزد کردیا ،علیمہ خان Read More »










