پختونخوا ڈیجیٹل

اسٹاک ایکسچینج نئی تاریخی بلندی پر، پہلی بار ایک لاکھ 89 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخی بلندی کو چھو لیا

پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ نے پیر کے روز ایک نیا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا، جب حصص کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں 9 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ گزشتہ 26 برسوں میں اسٹاک مارکیٹ کی سب سے بڑی یومیہ پیش رفت ہے، جسے ملکی سرمایہ کاری کی تاریخ میں […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخی بلندی کو چھو لیا Read More »

بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

نئی دہلی: بھارتی فوج نے اپنے ملک کے میڈیا کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہیں پاکستان کی جانب سے کسی بھی ڈرون کی بھارتی حدود میں داخلے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ فوجی حکام کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول

بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج سیاسی قائدین کو ظہرانہ دیں گے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے آج ایک اہم سیاسی و عسکری ظہرانے کا اہتمام کیے جانے کا امکان ہے، جس کا مقصد قومی یکجہتی اور سیاسی و عسکری قیادت کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا بتایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ظہرانہ حال ہی میں کامیابی سے مکمل

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج سیاسی قائدین کو ظہرانہ دیں گے Read More »

معرکہ حق کے بعد نیا پاکستان سامنے آیا،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ

سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ معرکہ حق کے بعد نیا پاکستان سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ 10مئی کی صبح اللہ اکبر کیساتھ پاکستان نے آغاز کیا، پاکستان نے امریکا کے اتحاد ی کو ڈنٹ ڈالے، جب پاکستان نے

معرکہ حق کے بعد نیا پاکستان سامنے آیا،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،12نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی اجلاس، مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قرارداد پیش کی، قرارداد میں کہا گیا کہ افواج پاکستان نے بھارت کو بھرپور جواب دیا،افواج نے سرحدوں اور عوام کی حفاظت کی ہم سرخرو ہوئے۔ نیشنل اسکول

قومی اسمبلی اجلاس، مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور Read More »

براہ راست مذاکرات کی تیاری، پاک بھارت ڈی جی ایم اوز آج ہاٹ لائن پر اہم رابطہ کرینگے

پاکستان سیز فائر کی مکمل پاسداری کر رہا ہے، سیکیورٹی ذرائع

ہندوستان کی جانب سے جھوٹے الزامات کا سلسلہ جاری ہے،بھارتی میڈیا ایل او سی پر پاکستان کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی کی خبریں چلا رہا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کے کسی بھی ڈرون نے سرحد یا لائن آف کنٹرول پار نہیں کی،بھارتی میڈیا کی خبریں ہمیشہ کی طرح جھوٹ کا پلندہ

پاکستان سیز فائر کی مکمل پاسداری کر رہا ہے، سیکیورٹی ذرائع Read More »

پاکستان کے کسی بھی ڈرون نےلائن آف کنٹرول پار نہیں کی،بھارتی الزمات بے بنیاد:سکیورٹی زرائع

ہندوستان کی جانب سے جھوٹے الزامات کا سلسلہ جاری ہے، سکیورٹی زرائع کے مطابق بھارتی میڈیا پاکستان کی جانب سے ڈرونز کی خلاف ورزی کی من گھڑت اور جھوٹی خبریں چلا رہا ہے۔ سکیورٹی زرائع کے مطابق پاکستان کے کسی بھی ڈرون نے سرحد یا لائن آف کنٹرول پار نہیں کی، بھارتی میڈیا کی خبریں

پاکستان کے کسی بھی ڈرون نےلائن آف کنٹرول پار نہیں کی،بھارتی الزمات بے بنیاد:سکیورٹی زرائع Read More »

ہماری افواج نےساری دنیا میں لوہا منوایا ہے،خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری افواج کا ساری دنیا میں ڈنکا بج رہا ہے، ہماری افواج نےساری دنیا میں لوہا منوایا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےخواجہ آصف کا کہنا تھاکہ مودی کو پہلے ہی پیغام مل گیا ہے،اب اس کو مزید کیا پیغام دیں گے، پاکستانی افواج بہت بہادری

ہماری افواج نےساری دنیا میں لوہا منوایا ہے،خواجہ آصف Read More »

شکست خوردہ مودی کا بھارتی قوم سے مایوس کن خطاب

پاکستان سے بدترین شکست کے بعد قوم سے خطاب میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شکست خوردہ، مایوس اور تھکے ہوئے نظر آئے۔ بھارتی وزیراعظم کا یہ خطاب ملک بھر میں براہ راست دکھایا گیا جس میں مودی قوم کے سامنے فتح کا ناٹک بھی نہ کرسکے کیوں سوشل میڈیا اور عالمی صحافیوں نے پہلے بھارتی

شکست خوردہ مودی کا بھارتی قوم سے مایوس کن خطاب Read More »

ہری پور کھلابٹ میں خانہ بدوشوں کے خیمے میں آگ بھڑک اٹھی، ایک لڑکا جاں بحق، متعدد مویشی ہلاک

خیبر:باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اما م مسجد جاں بحق ہوگئے

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کاواقعہ سپین قبرچوک سپاہ میں پیش آیاہےجہاں نامعلومسلح افراد نے امام مسجد مفتی شاکراللہ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میںوہ شدید زخمی ہوگئے۔ انھیں زخمی حالت میں ہسپتا ل منتقل کیا گیا تاہم دوران علاج وہ زخموں

خیبر:باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اما م مسجد جاں بحق ہوگئے Read More »

Scroll to Top