وزیراعظم کا معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والوں کے لیے شہداء پیکیج کا اعلان
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والوں کے لئے شہداء پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ پیرکو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق معرکہ حق میں شہید ہونے والے پاکستانی شہریوں کے ورثاء کو ایک کروڑ روپے جبکہ زخمی ہونے والوں کو 10 لاکھ روپے سے 20 لاکھ روپے دیئے […]
وزیراعظم کا معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والوں کے لیے شہداء پیکیج کا اعلان Read More »










