یو اے ای کا پاکستان اور بھارت سے رابطہ
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے فوری رابطہ کیا ہے۔ اماراتی وزیر خارجہ نے زور دیا ہے کہ موجودہ تناؤ کو افہام و تفہیم اور تعمیری مکالمے کے ذریعے حل کیا جائے تاکہ خطے میں امن […]
یو اے ای کا پاکستان اور بھارت سے رابطہ Read More »










