وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آج صبح 10 بجے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے جنگی جنون کی جوابی حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا۔ فورم کو پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھارت کی بُزدلانہ کارروائیوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ یاد رہے کہ بھارت نے پاکستان کے 5 مختلف مقامات پر میزائل حملے کیے جن میں […]









