پختونخوا ڈیجیٹل

پاکستان کا بھارت کو بڑا جھٹکا !بھارت کا بڑا فضائی نقصان، اہم ایئرپورٹس بند، فلائٹ آپریشنز معطل

پاکستان کا بھارت کو بڑا جھٹکا !بھارت کا بڑا فضائی نقصان، اہم ایئرپورٹس بند، فلائٹ آپریشنز معطل

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان حملوں میں 2 مساجد شہید ہوئیں جبکہ ایک معصوم بچی سمیت 26 پاکستانی شہید اور 36 زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی افواج کی جانب سے رات کی تاریکی میں آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف علاقوں پر بلااشتعال حملوں کے بعد پاک فوج نے دشمن کو مؤثر اور […]

پاکستان کا بھارت کو بڑا جھٹکا !بھارت کا بڑا فضائی نقصان، اہم ایئرپورٹس بند، فلائٹ آپریشنز معطل Read More »

دشمن کے پر کٹ گئے! پاک فوج نے 3 بھارتی طیارے گرائے، بھارتی میڈیا نے تصدیق کر دی

دشمن کے پر کٹ گئے! پاک فوج نے 3 بھارتی طیارے گرائے، بھارتی میڈیا نے تصدیق کر دی

بھارتی میڈیا کا اعتراف! پاک فوج نے 3 بھارتی جنگی طیارے مار گرائے، چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بالآخر بھارتی میڈیا نے بھی پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی سکیورٹی ذرائع نے تسلیم کیا ہے کہ پاک فوج نے تین بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں،

دشمن کے پر کٹ گئے! پاک فوج نے 3 بھارتی طیارے گرائے، بھارتی میڈیا نے تصدیق کر دی Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کچھ دیر بعد، وزیراعظم آفس میں اہم شخصیات کی آمد جاری

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کچھ دیر بعد، وزیراعظم آفس میں اہم شخصیات کی آمد جاری

اجلاس میں ملک کی داخلی وخارجی سکیورٹی صورتحال ، پاک بھارت کشیدگی اورممکنہ اقدامات پر غور کیاجائیگا۔ تفصیلات کے مطابق خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بھارت کی جانب سے مبینہ جارحیت کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی کا ایک اہم اور فیصلہ کن اجلاس آج کچھ دیر بعد وزیراعظم آفس میں منعقد ہو رہا

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کچھ دیر بعد، وزیراعظم آفس میں اہم شخصیات کی آمد جاری Read More »

معرکۂ حق کا ایک سال مکمل، آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس سہ پہر 2 بجے ہوگی

بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہید اور 46 زخمی ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی تصدیق

ڈی جی آئی ایس پی آر نےکہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا فوری اور مؤثر جواب دیا ہے، پاک فضائیہ نے دشمن کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے تصدیق کی ہے

بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہید اور 46 زخمی ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی تصدیق Read More »

ملک کا دفاع ہر قیمت پر یقینی بنائینگے، افواجِ پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، علی امین گنڈاپور

ملک کا دفاع ہر قیمت پر یقینی بنائینگے، افواجِ پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بھارت کی بلااشتعال جارحیت نہ صرف پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہے بلکہ پورے خطے کے امن و استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بھارت کی حالیہ جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا

ملک کا دفاع ہر قیمت پر یقینی بنائینگے، افواجِ پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، علی امین گنڈاپور Read More »

پاک بھارت کشیدگی ! ہسپتالوں میں ہنگامی حالت ، ڈاکٹر ز کی چھٹیاں منسوخ

پاک بھارت کشیدگی ! ہسپتالوں میں ہنگامی حالت ، ڈاکٹر ز کی چھٹیاں منسوخ

بھارت کی بزدلانہ کارروائیوں کے بعد پاکستان میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی ، شہری دفاع، ریسکیو اداروں اور تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے رات کے اندھیرے میں کی گئی بزدلانہ کارروائیوں کے بعد پاکستان میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی ہے۔ شہری

پاک بھارت کشیدگی ! ہسپتالوں میں ہنگامی حالت ، ڈاکٹر ز کی چھٹیاں منسوخ Read More »

بھارت کو منہ توڑ جواب،پاک فضائیہ نے 5 دشمن طیارے گرائے، مسلح افواج ہائی الرٹ

بھارت کو منہ توڑ جواب،پاک فضائیہ نے 5 دشمن طیارے گرائے، مسلح افواج ہائی الرٹ

پاک فضائیہ نے نہ صرف دشمن کے طیارے گرائے بلکہ بھارت کے ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو بھی فضائی کارروائی کے دوران مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی فضائی اور زمینی افواج نے دشمن بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید ردعمل

بھارت کو منہ توڑ جواب،پاک فضائیہ نے 5 دشمن طیارے گرائے، مسلح افواج ہائی الرٹ Read More »

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کرلی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کرلی

چورا کمپلیکس پر بھارتی فوج کا سفید جھنڈا، پاک فوج کے بھرپور وار پر دشمن نے ہتھیار ڈال دیے۔ تفصیلات کے مطابق دشمن کی جانب سے رات گئے بزدلانہ حملوں کے بعد پاک فوج کے مؤثر اور شدید جوابی کارروائی نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، لائن آف

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کرلی Read More »

بھارت کا بزدلانہ حملہ ناکام، پاک فضائیہ کا منہ توڑ جواب، 5 بھارتی طیارے تباہ، بریگیڈ ہیڈکوارٹر نشانہ

میجر جنرل احمد شریف نےکہا ہے کہ بھارتی حملے کا فوری اور بھرپور جواب دیتے ہوئے پاک فضائیہ نے دشمن کے 5 جنگی طیارے مار گرائے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ بھارت نے ایک بزدلانہ اور بلااشتعال فضائی حملہ

بھارت کا بزدلانہ حملہ ناکام، پاک فضائیہ کا منہ توڑ جواب، 5 بھارتی طیارے تباہ، بریگیڈ ہیڈکوارٹر نشانہ Read More »

کورکمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل کا بہاول وکٹوریہ ہسپتال کا دورہ

بہاولپور: کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل نے بھارت کے حالیہ بزدلانہ حملے میں زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت کے لیے بہاول وکٹوریہ اسپتال کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) بہاول وکٹوریہ اسپتال اور کمانڈنگ آفیسر سی ایم ایچ بہاولپور بھی موجود تھے۔ کور کمانڈر نے زخمیوں کی خیریت

کورکمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل کا بہاول وکٹوریہ ہسپتال کا دورہ Read More »

Scroll to Top