پختونخوا ڈیجیٹل

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، علیمہ خان جے آئی ٹی میں طلب

عمران خان نے ملاقات کے دوران بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر حیرانی کا اظہار کیا، علیمہ خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ان کے بھائی کی صحت بالکل ٹھیک ہے اور انہوں نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ علیمہ خان یہ باتیں اپنی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کے ساتھ اڈیالہ جیل میں عمران خان […]

عمران خان نے ملاقات کے دوران بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر حیرانی کا اظہار کیا، علیمہ خان Read More »

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کوزرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر Read More »

گجرات کے قصائی کی تمام پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں،عطاتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آج گجرات کے قصائی کی تمام پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں، دشمن مکار، بدنیت اور بے وقوف ہے، دشمن بیوقوف نہ ہوتا تو پہلگام فالس فلیگ کی منصوبہ بندی ہی کچھ بہتر کرلیتا۔ منگل کو قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے

گجرات کے قصائی کی تمام پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں،عطاتارڑ Read More »

بھارت کسی بھی وقت پاکستان کیخلاف جارحانہ قدم اٹھا سکتا ہے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ بھارت کسی بھی وقت پاکستان کے خلاف جارحانہ قدم اٹھا سکتا ہے، مودی سرکار جتنا شورشرابہ کرچکی ہے ان کے لیے اب پیچھے ہٹنا مشکل ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کسی بھی وقت جنگ چھیڑ سکتا ہے،

بھارت کسی بھی وقت پاکستان کیخلاف جارحانہ قدم اٹھا سکتا ہے، خواجہ آصف Read More »

وزیر اعظم کا نئے نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسسمنٹ سینٹر کا دورہ ، این آئی ایف ٹی اے سی ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کیا

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج بروز منگل نئے قائم کئے گئے نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسسمنٹ سینٹر (این آئی ایف ٹی اے سی) کا دورہ کیا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور سروسز چیفس بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعظم نے

وزیر اعظم کا نئے نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسسمنٹ سینٹر کا دورہ ، این آئی ایف ٹی اے سی ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کیا Read More »

سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن وطن کی حفاظت کیلئے پوری قوم متحد ہے،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن وطن کی حفاظت کے لیے پوری قوم متحد ہے۔  مولانا فضل الرحمن نے پروفیسر ساجد میر کی وفات پراظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان

سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن وطن کی حفاظت کیلئے پوری قوم متحد ہے،مولانا فضل الرحمان Read More »

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت پراونشل ایکشن پلان کا پہلااجلاس

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ پشاور میں پراونشل ایکشن پلان کے پہلے اعلیٰ سطح اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم عابد مجید، انسپکٹر جنرل پولیس ذوالفقار حمید، انتظامی سیکرٹریز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ افسران اور وفاقی اداروں اور ڈویژنز کے نمائندگان نے

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت پراونشل ایکشن پلان کا پہلااجلاس Read More »

مچھ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،7جوان شہید ہوگئے

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی اہلکاروں کو لے جانے والی ایک گاڑی کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے۔ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی معروف دہشت گرد پراکسی ‘بلوچ لبریشن آرمی’ کے عسکریت پسندوں کی جانب سے کیے جانے والے اس

مچھ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،7جوان شہید ہوگئے Read More »

خیبرپختونخوا میں کل سے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغازہوگا

خیبرپختونخوا میں کل سے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغازہوگا جس میں آ ٹھ تعلیمی بورڈز کے زیر انتظام 5 لاکھ سے زائد طلباء و طالبات حصہ لیں گے۔ ڈپٹی کنٹرولر و ترجمان پشاور بورڈ عالمزیب خان کے مطابق پشاورمیں ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد طلباء وطالبات امتحانات میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہاکہ 46

خیبرپختونخوا میں کل سے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغازہوگا Read More »

مردان:پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے دو افراد جھلس گئے

مردان میں پیٹرول پمپ میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122کے مطابق مردان کے میرافضل بازار میں پیٹرول پمپ میں آگ لگ گئی جس میں دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ایم ایم سی ہسپتال منتقل کردیاجبکہ فائرفائیٹرٹیم نے آگ پر قابو پالیا۔ یہ بھی

مردان:پیٹرول پمپ پر آگ لگنے سے دو افراد جھلس گئے Read More »

Scroll to Top