پختونخوا ڈیجیٹل

بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کے قریبی ساتھی کاپاکستان کے خلاف جارحیت کی صورت میں بھارت کی سات ریاستوں پر حملے کی تجویز

بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے قریبی ساتھی نے تجویز دی ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کیا تو بنگلہ دیش کو شمال مشرقی بھارت پر حملہ کر دینا چاہیے۔ بنگلہ دیشی فوج کے سابق افسر ریٹائرڈ میجر جنرل اے ایل ایم فضل الرحمان نے کہا ہے کہ […]

بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کے قریبی ساتھی کاپاکستان کے خلاف جارحیت کی صورت میں بھارت کی سات ریاستوں پر حملے کی تجویز Read More »

مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار، آئی ایس پی آر کا یوٹیوب چینل بلاک کردیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن بین القوامی سطح پر بے نقاب ہونے کے بعد سے مودی سرکار گھبراہٹ کا شکار ہے۔ پاکستانی صحافیوں، ٹی وی چینلز، شوبز اور کھیل سے وابستہ شخصیات کے چینل بلاک کرنے بعد مودی سرکار نے حقائق چھپانے کےلئے نے بھارت میں آئی ایس پی آر کایوٹیوب چینل بھی بلاک کردیا ہے۔

مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار، آئی ایس پی آر کا یوٹیوب چینل بلاک کردیا Read More »

سعودی عرب سمیت تمام برادر ممالک خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالیں،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نےملاقات کی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے حرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود

سعودی عرب سمیت تمام برادر ممالک خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالیں،وزیراعظم Read More »

بھارت کا اناڑی پائلٹ ایکسپریس وے پر طیارہ لینڈ کرنے میں ناکام ہوگیا

بھارتی فضائیہ کی اترپردیش میں زیر تعمیر گنگا ایکسپریس وے پر جنگی طیارہ لینڈ کرانے کی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی۔ نجی  ٹی وی ڈان کے مطابق بھارتی فضائیہ کی پاکستان ایئرفورس کے نقش قدم پرچلنے کی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی، جنگ کی صورت میں متبادل رن وے کے طور پر طیارہ ایکسپریس وے

بھارت کا اناڑی پائلٹ ایکسپریس وے پر طیارہ لینڈ کرنے میں ناکام ہوگیا Read More »

بھارتی میڈیا پر چینی تجریہ کار پاکستان کا بھرپور دفاع، مودی حکومت کی چالیں الٹ گئیں

بھارتی میڈیا پر چینی تجریہ کار پاکستان کا بھرپور دفاع، مودی حکومت کی چالیں الٹ گئیں

بھارت کو ایک بار پھر سفارتی محاذ پر منہ کی کھانی پڑ گئی، چینی تجریہ کار نے بھارتی ٹی وی چینل پر پاکستان کے مؤقف کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے بھارتی پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کر دیا۔ پروگرام کے دوران بھارتی میزبان کی جانب سے چینی نمائندے کو پاکستان مخالف بیانیے میں شامل کرنے

بھارتی میڈیا پر چینی تجریہ کار پاکستان کا بھرپور دفاع، مودی حکومت کی چالیں الٹ گئیں Read More »

پاکستان کی تیاری مکمل، کسی بھی ممکنہ خطرے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیاری مکمل ہے اور کسی بھی ممکنہ خطرے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، موجودہ حالات میں کوئی ایسی صورتحال نہیں آئی جس میں پوزیشن یا تیاری میں نرمی لائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم زیادہ الرٹ پر ہیں اور دشمن پر اعتبار نہیں

پاکستان کی تیاری مکمل، کسی بھی ممکنہ خطرے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، خواجہ آصف Read More »

پاکستان کا بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر سفارتی نوٹس دینے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر سفارتی نوٹس دینے کا فیصلہ

پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد باقاعدہ طور پر سفارتی نوٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈس واٹر کمیشن کے ذرائع کے مطابق اس فیصلے پر وزارت خارجہ، وزارت آبی وسائل اور وزارت قانون نے قانونی و آئینی مشاورت کے بعد ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔

پاکستان کا بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر سفارتی نوٹس دینے کا فیصلہ Read More »

ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاکستانی سکھ کمیونٹی کا عزم

ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاکستانی سکھ کمیونٹی کا عزم

پاکستانی سکھ کمیونٹی نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کی مکمل تائید کا اعلان کیا ہے، چیئرمین پاکستان سکھ کمیونٹی رادیش سنگھ نے کہا کہ پوری دنیا اور پاکستان کی سکھ برادری پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، رادیش سنگھ نے پہلگام واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت  کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت پاکستان

ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاکستانی سکھ کمیونٹی کا عزم Read More »

پہلگام حملہ سیکیورٹی پالیسی کی ناکامی، انسداد دہشتگردی کے ماہر مودی پر برس پڑے

پہلگام حملہ سیکیورٹی پالیسی کی ناکامی، انسداد دہشتگردی کے ماہر مودی پر برس پڑے

بھارتی حکومت کو پہلگام میں پیش آنے والے جھوٹے فلیگ آپریشن اور انٹیلی جنس کی ناکامی پر سخت تنقید کا سامنا ہے، انسداد دہشتگردی کے ماہر اجے سہنی نے حکومت کی پالیسی پر سوال اٹھا دیے اور واقعے کو مودی حکومت کی سیکیورٹی پالیسی کی ناکامی قرار دے دیا۔ اجے سہنی کا کہنا ہے کہ

پہلگام حملہ سیکیورٹی پالیسی کی ناکامی، انسداد دہشتگردی کے ماہر مودی پر برس پڑے Read More »

پہلگام حملہ، عالمی نشریاتی ادارے نے بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کردیا

پہلگام حملہ، عالمی نشریاتی ادارے نے بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کردیا

پہلگام واقعے میں بھارتی بیانیے کی سچائی بے نقاب ہو گئی، بین الاقوامی میڈیا نے سوالات اٹھاتے ہوئے بھارتی حکام کے پیش کردہ بیانیے کی حقیقت بھی کھول کر رکھ دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں حملے کے دوران سکیورٹی کی سنگین خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے بھارتی حکومت کی

پہلگام حملہ، عالمی نشریاتی ادارے نے بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کردیا Read More »

Scroll to Top