پختونخوا ڈیجیٹل

فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں نریندر مودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی ہے، بیرسٹر سیف

فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں مودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ نریندر مودی فالس فلیگ آپریشنز کی آڑ میں بھارت میں آمریت نافذ کر چکے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ جمہوریت کے دعویدار بھارت میں اب آزادی اظہار رائے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ انسانی حقوق کی پامالیوں میں خطرناک […]

فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں مودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی ہے، بیرسٹر سیف Read More »

پشاور میں ارمڑ چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں کی بہادری سے حملہ پسپا

پشاور میں ارمڑ چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں کی بہادری سے حملہ پسپا

پشاور کے علاقے ارمڑ میں واقع ارنڈو چیک پوسٹ پر ایک رات شرپسندی نے حملہ کیا، پولیس  اہلکاروں نے شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے حملے کو پسپا کردیا۔ حملہ رات دیر گئے ہوا جب نامعلوم شرپسندوں نے افغان مہاجر بازار کے قریب چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی، پولیس  اہلکاروں نے

پشاور میں ارمڑ چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں کی بہادری سے حملہ پسپا Read More »

مودی کے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنی آخری حدوں کو چھونے لگی

مودی کے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنی آخری حدوں کو چھونے لگی

بھارتی انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کو اپنے کاروباری مراکز سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا ہے اور انہیں دو دن میں دکانیں خالی کرانے کی مہلت دے دی۔ پہلگام فالس فلیگ کی ہزیمت چھپانے کے لیے انتہا پسند ہندو گروپوں نے مسلمانوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے، مسلمانوں کے گھروں پر حملوں

مودی کے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنی آخری حدوں کو چھونے لگی Read More »

بھارت کا دوغلا چہرہ، 41 سال بھارت میں مقیم پاکستانی خاتون کو ملک بدر کردیا

بھارت کا دوغلا چہرہ، 41 سال بھارت میں مقیم پاکستانی خاتون کو ملک بدر کردیا

بھارت کا دوغلا چہرہ سامنے آگیا ، 41 سال تک بھارت میں مقیم پاکستانی خاتون کو حکومتی احکامات کے تحت ملک بدر کر دیا گیا، خاتون اپنے اہلخانہ اور بیٹیوں کو چھوڑنے پر مجبور ہوگئیں۔ بھارت میں 41 سال سے مقیم پاکستانی خاتون کو بھارتی حکام نے ملک بدر کر دیا، بھارت کے اس متنازع

بھارت کا دوغلا چہرہ، 41 سال بھارت میں مقیم پاکستانی خاتون کو ملک بدر کردیا Read More »

بھارت کا ویزے منسوخ کرنا قابل افسوس اقدام ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے بھارت سے واپس آنے والے پاکستانی شہریوں کی مشکلات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کے ویزے منسوخ کرنے کے فیصلے سے سنگین انسانی چیلنجز پیدا ہو رہے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ بہت سے ایسے مریض

بھارت کا ویزے منسوخ کرنا قابل افسوس اقدام ہے، ترجمان دفتر خارجہ Read More »

بھارت اور پاکستان سے رابطے میں ہیں، کشیدگی نہ بڑھائی جائے، امریکا

بھارت اور پاکستان سے رابطے میں ہیں، کشیدگی نہ بڑھائی جائے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ کشمیر کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر امریکا بھارت اور پاکستان دونوں ممالک سے مسلسل رابطے میں ہے اور ان پر زور دے رہا ہے کہ وہ کشیدگی کو مزید نہ بڑھائیں۔ پریس بریفنگ دیتے ہوئے ٹیمی بروس کا کہنا تھا کہ امریکی

بھارت اور پاکستان سے رابطے میں ہیں، کشیدگی نہ بڑھائی جائے، امریکا Read More »

بھارت کو ایسا رد عمل نہیں دینا چاہیے جو خطے میں تنازع کا باعث بنے، امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو ایسا رد عمل نہیں دینا چاہیے جو خطے میں تنازع یا کشیدگی کا باعث بنے۔ جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو حالیہ کشیدگی کے پیش نظر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی بڑے

بھارت کو ایسا رد عمل نہیں دینا چاہیے جو خطے میں تنازع کا باعث بنے، امریکی نائب صدر Read More »

بھارتی عدلیہ مودی سرکار کی ہمنوا، پہلگام واقعے کی تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی

بھارتی عدلیہ مودی سرکار کی ہمنوا، پہلگام واقعے کی تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی

بھارتی سپریم کورٹ نے پہلگام واقعے کی تحقیقات کے لیے دائر کی گئی مفاد عامہ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ کشمیری شہریوں نے بھارتی افواج کے خلاف تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کے قیام کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی جسے مسترد کردیا گیا۔ درخواست گزاروں کا مطالبہ تھا کہ پہلگام میں

بھارتی عدلیہ مودی سرکار کی ہمنوا، پہلگام واقعے کی تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی Read More »

پاکستان کی فضائی حدود پر پابندی، ایئر انڈیا کو سالانہ 600 ملین ڈالر کا نقصان

پاکستان کی فضائی حدود پر پابندی، ایئر انڈیا کو سالانہ 600 ملین ڈالر کا نقصان

ایئر انڈیا نے پاکستان کی فضائی حدود پر پابندی کے باعث 600 ملین ڈالر اضافی اخراجات کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ ایئر انڈیا نے پاکستان کی فضائی حدود پر پابندی کے باعث ایک سال میں 600 ملین ڈالر کے اضافی اخراجات کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے تلافی کا مطالبہ کر دیا۔

پاکستان کی فضائی حدود پر پابندی، ایئر انڈیا کو سالانہ 600 ملین ڈالر کا نقصان Read More »

پہلگام واقعے کے بعد بھارتی عسکری قیادت بکھرنے لگی، اعلیٰ فوجی افسران کی تنزلی کا سلسلہ جاری

پہلگام واقعے کے بعد بھارتی عسکری قیادت بکھرنے لگی، اعلیٰ فوجی افسران کی تنزلی کا سلسلہ جاری

پہلگام واقعے کے بعد بھارتی عسکری قیادت میں بے چینی کی لہر دوڑ چکی ہے ، جہاں ایک کے بعد ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ ایئر مارشل ایس پی دھارکر کو صرف سات ماہ بعد ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس سے مودی

پہلگام واقعے کے بعد بھارتی عسکری قیادت بکھرنے لگی، اعلیٰ فوجی افسران کی تنزلی کا سلسلہ جاری Read More »

Scroll to Top