پختونخوا ڈیجیٹل

پہلگام واقعے سے متعلق بھارت ابھی تک کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکا،وزیردفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پہلگام واقعے پر بھارت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے اور اب تک اس حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت محض اپنے داخلی بیانیے کو […]

پہلگام واقعے سے متعلق بھارت ابھی تک کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکا،وزیردفاع Read More »

یوٹیوب کی بندش سے متعلق پی ٹی اے کاوضاحتی بیان جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یوٹیوب کی بندش کے حوالے سےوضاحت جاری کی ہے کہ جو نوٹس سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے وہ 2012 کا ہے اور موجودہ حالات سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ دنوں

یوٹیوب کی بندش سے متعلق پی ٹی اے کاوضاحتی بیان جاری Read More »

مردان میں فائرنگ سےدو افراد جاں بحق

مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوزرائع کے مطابق جلالہ پڑائو میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جن کی لاشیں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی ہیں۔ واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ساجد علی ساکن جلالہ اور خالد ساکن چارسدہ سے ہوئی ہے۔ پولیس

مردان میں فائرنگ سےدو افراد جاں بحق Read More »

پاک بھارت کشیدگی: اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ سے رابطہ

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آج یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی اور نائب صدر کاجا کالس کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ محمد اسحاق ڈار نے کاجا کالس کو خطے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔ دوران گفتگو انہوں

پاک بھارت کشیدگی: اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ سے رابطہ Read More »

پشاور یونیورسٹی میں اساتذہ کی کمی،طلبہ کی پڑھائی متاثر ہونے لگی

خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے تعلیمی ادارےجامعہ پشاور میں اساتذہ کی کمی کے باعث طلبا و طالبات کی پڑھائی متاثر ہونے لگی۔ دستاویزات کے مطابق جامعہ پشاور میں کل 250 اساتذہ کی اسامیاں خالی ہیں۔ جامعہ کے گریڈ 18 پر لیکچررز کی 39،گریڈ 19 پر اسسٹنٹ پروفیسر کی 117 ،گریڈ 20 پر ایسوسی ایٹ پروفیسر

پشاور یونیورسٹی میں اساتذہ کی کمی،طلبہ کی پڑھائی متاثر ہونے لگی Read More »

بھارت کی طرف سے خطرہ ابھی بھی موجود ہے، ہماری بھی تیاری مکمل ہے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے خطرہ ٹلنے والی بات کی تردید کرتا ہوں، خطرہ اب بھی موجود ہے، ہماری بھی تیاری مکمل ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کی طرف سے خطرہ ٹلنے والی بات کی تردید

بھارت کی طرف سے خطرہ ابھی بھی موجود ہے، ہماری بھی تیاری مکمل ہے، خواجہ آصف Read More »

پہلگام واقعے کی تحقیقات کا کہا تو بھارت کے غبارے سے ہوا نکل گئی،عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میرے پاس بھارتی حملے سے متعلق مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات تھیں، بھارت نے حملے کی کوشش کی تو اس بار فنٹانسٹک ٹی نہیں ، فنٹاسٹک مار ماریں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا

پہلگام واقعے کی تحقیقات کا کہا تو بھارت کے غبارے سے ہوا نکل گئی،عطاء تارڑ Read More »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے میں اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،12نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی اجلاس میں بھارت کیخلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےجس میں بھارت کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جائے گی۔ اس حوالے سے سمری صدر مملکت کو بھجوادی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر طارق فضل نے وزیردفاع خواجہ آصف سے ملاقات کیا ہے جس میں قومی اسمبلی کا اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس میں بھارت کیخلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اوقاف اور سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سمیت 21 افسران کے تبادلے

پشاور: خیبرپختونخواحکومت نے سیکرٹری اوقاف اور سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سمیت 21 افسران کے تبادلے کردئیے ، تبدیل ہونے والے افسران میں گریڈ 21 کے دو، گریڈ 20 کے 8 افسران شامل ہیں ۔ محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا سے جاری اعلامیہ کے مطابق گریڈ 21 کے عادل صدیق کو ممبر خیبرپختونخوا سروس ٹربیونل تعینا ت کیا

خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اوقاف اور سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سمیت 21 افسران کے تبادلے Read More »

Scroll to Top