پختونخوا ڈیجیٹل

صوبوں میں اتفاق تک نئی نہریں نہیں بنائی جائیں گی، سی سی آئی کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں نئی نہریں بنانے کا منصوبہ مسترد کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں 7 فروری کینال سے متعلق ایکنک کی منظوری کا فیصلہ سی سی آئی نے رد کرتے ہوئے طے کیا کہ جب تک تمام صوبوں کے درمیان […]

صوبوں میں اتفاق تک نئی نہریں نہیں بنائی جائیں گی، سی سی آئی کا فیصلہ Read More »

افغانستان کسی کو بھی اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ کرنے دے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

دریائے سندھ کا پانی پاکستان کے24 کروڑ لوگوں کیلئے لائف لائن ہے،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت پانی کے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے تمام مناسب اقدامات اٹھائے گا۔ سندھ طاس معاہدے پرنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت دفتر خارجہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بھارتی اقدام کی روشنی

دریائے سندھ کا پانی پاکستان کے24 کروڑ لوگوں کیلئے لائف لائن ہے،اسحاق ڈار Read More »

بھارتی جارحیت نے معذور نوجوان آیان کو ماں سے جدا کردیا

کراچی: بھارتی جارحیت کا ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں کراچی میں پولیس مقابلے کی زد میں آ کر معذور ہونے والا نوجوان آیان علاج کی غرض سے بھارت گیا لیکن بھارتی حکومت کے ظلم کی بھینٹ چڑھ گیا۔ آیان کی ماں بھارتی شہریت کی حامل ہونے کے باعث بھارت میں روک لی

بھارتی جارحیت نے معذور نوجوان آیان کو ماں سے جدا کردیا Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہلگام واقعے کی مذمت اور بھارتی آبی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہلگام واقعے کی مذمت اور بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرار داد پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی احمد کنڈی نے پیش کی، جس میں کہا گیا کہ بھارت انڈس واٹر ٹریٹی کا معاہدہ ختم کرنے کی کوشش کر رہا

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہلگام واقعے کی مذمت اور بھارتی آبی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور Read More »

پاکستانی ہائی کمیشن لندن پر حملہ کرنے والے انتہا پسند کی شناخت ہوگئی

لندن ۔ اتوار کے روز پاکستانی ہائی کمیشن لندن پر حملہ کرنے والے انتہا پسند کی شناخت سامنے آ گئی ہے۔ حملہ آور بھارتی نژاد 41 سالہ انکیت لوو ہے، جس پر 27 اپریل کو پاکستانی ہائی کمیشن کی کھڑکیاں توڑنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ کنگسٹن و چیلسی کی میٹرو پولیٹن پولیس کے

پاکستانی ہائی کمیشن لندن پر حملہ کرنے والے انتہا پسند کی شناخت ہوگئی Read More »

پاکستان کی مسیحی برادری حکومت اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، صدر بشاپ چرچ آف پاکستان

اسلام آباد۔ پہلگام واقعے پر بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جانب سے سخت ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر بشاپ چرچ آف پاکستان ڈاکٹر آزاد مارشل نے بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمیشہ کی طرح قائم و دائم رہنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ ڈاکٹر آزاد مارشل نے بھارت

پاکستان کی مسیحی برادری حکومت اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، صدر بشاپ چرچ آف پاکستان Read More »

بھارتی شہریوں کے واہگہ بارڈرسے واپس جاتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے

لاہور۔ بھارتی شہری واہگہ بارڈرسے واپس جاتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے لگے۔ واہگہ بارڈر پر بات چیت کرتے ہوئے بھارتی شہریوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا، پاکستانیوں نے ہمارے دل جیت لئے ہمیں پاکستان سے بہت پیار ملا۔ بھارتی شہری نے کہا کہ پاکستانیوں

بھارتی شہریوں کے واہگہ بارڈرسے واپس جاتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے Read More »

بھارت کے خلاف خیبرپختونخوا میں پانچویں روز بھی احتجاجی مظاہرے

پشاور ۔ خیبرپختونخوا بھر میں بھارت کے خلاف احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے پانچویں روز بھی جاری رہے۔ مظاہرین نے مودی حکومت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی۔ خیبرپختونخوا کے مختلف بازاروں میں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی ریلیاں نکالیں۔ ریلیوں کے شرکاء نے بھارت،

بھارت کے خلاف خیبرپختونخوا میں پانچویں روز بھی احتجاجی مظاہرے Read More »

عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی

کراچی ۔ اسپارکو نے ذی القعدہ کا چاند آج نظر آنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ترجمان اسپارکو کے مطابق آج غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 18 گھنٹے 51 منٹ ہوگی۔ ترجمان نے بتایا کہ ملکی ساحلی علاقوں میں غروب آفتاب اور چاند نکلنے کا دورانیہ 53 منٹ ہونے کی توقع ہے، جس

عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی Read More »

پہلگام فالس فلیگ: مقبوضہ کشمیر نے مودی کی پالیسیاں ٹھکرا دیں

سرینگر ۔ پہلگام واقعے نے مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر میں امن اور سیاحت کے دعووں کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی نے آرٹیکل 370 کو منسوخ کر کے اور نئے کشمیر کا نعرہ لگا کر کشمیر کو خون میں نہلا دیا۔ دفاعی ماہرین نے کہا ہے کہ مودی کی پالیسیاں

پہلگام فالس فلیگ: مقبوضہ کشمیر نے مودی کی پالیسیاں ٹھکرا دیں Read More »

Scroll to Top