پنجاب کراس کرکے ہندوستان کو پاکستان پر حملہ نہیں کرنے دیں گے!رہنما تحریک خالصتان گرپتونت سنگھ پنوں
بھارتی فوج پنجاب کراس کرنے کی ہمت نہیں کر سکتی، نریندر مودی فاشسٹ دہشت گرد حکمران ہے، گرپتونت سنگھ پنوں تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک خالصتان گرپتونت سنگھ پنوںنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ یہ نہ 1965 ہے اور نہ ہی 1971، آج کے حالات میں بھارتی فوج کی اتنی ہمت نہیں کہ […]










